لاريب اخلاص

لائبریرین
محمد تابش صدیقی
Urdu-Designer-1595138266515-1.png
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20200723-172716.jpg

بچپن کی حماقتیں یادوں کی پھلجھڑیوں کی ننھی چنگاریوں کی مانند ہوتی ہیں، تصور میں ہر دم پھوٹتی رہتی ہیں، ہاتھ لگاؤ تو ہاتھ نہیں آتیں اور پیچھا چھڑاؤ تو جان کو آجاتی ہیں۔
سید عمران
 

سیما علی

لائبریرین
عدنان بھائی!!!!!
آپ نے تو کمال بے حد کمال -سچ الفاظ نہیں میرے پاس جو صیحیح عکاسی کرسکیں -جتنا زبردست اور خوب صورت کام ہے آپ کا ۔ ہمیں تو اللہ اللہ کر کے تصویر اپلوڈ کرنا آئی ہے ۔۔پر کوشش ضرور کروں گی انشاء اللہ آپ کی راہنمائی میں۔۔۔۔
ڈھیروں دعائیں ،سلامت رہیے۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ
آئینہ مت دکھائیے ، جھوٹا کہیں گے لوگ

شاخیں گرا رہے ہیں مگر سوچتے نہیں
پھر کس شجر کی چھاؤں کو سایہ کہیں گے لوگ
(ظہیراحمدظہیر )
تصویر: نیرنگ خیال

BcdGL7DjLqRHVZwLGFUrhSvWBI3oedCcmgu7U1dAaG7dW0AIMjxI5Mcxh_qnV5GMRPNzzf6yow3wLp90_G_r_OiEqmguJON3lEZJTv9eDIppv83opfuzRUrd-syfi3_hhCDn6c381ac3I8S6jkaeSW281GnCY1nn9edUiapz4DP0QmAhmu_JecM3WIzWzTzJwIqrD1FPpqQnSvVr_RUz14rDtFR3nAfhcvpxCwL_hdK_MYVXWSrEmkX58y7DZ2Uwjhw4G-NAluVEw1CXrcmURbMpmOFfGawrf2UVN_x6banJPWT3IZyN7XuVh-PkJSo-sdg2h9boOxr6X0a-nHAbXkes6Vv6Ugr78Y-bPpbqbR9PwB8ifSN-MYQK30Dq7fZh8rr86ctHaeowWPnIYH_r3P6ciA9fG9PA3aqAuDBHZ-poRtmHCRZXPEABf7TQppMoT7XMR6njOUuwfhYt_bPD25KmOO4hhM6-nsbxvk4DdNw70dvBZYSNhXW2UJSDv5_n-l_0ybRCZb_lnj5fbbaDEOEKzrUmp2dSRJF38JQzqMTG8IE8YySqqTKB1Z3_cnbWp6vlZZ-sVHmiFQf4-4tW3cTcGK3rI8uvYogirSIf1GuZ-Rd5u_hopD_FKv3c-r0XxwVoW1Acu5UAUsXu9R3Opqi0H87mTTwMFNRvMRbUWovt3Q4naN0zAibF1ggpcg=w708-h943-no
جناب نیرنگ!!!!
آپ کے فن پاروں کے لئیے تو مجھ ناچیز کے پاس الفاظ نہیں؀
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
بہت ہی زبردست صاحب۔۔۔۔۔
 
جاسمن بہن ویسے تو تمام ہی پوسٹر خوبصورت ہیں۔ البتہ ایک چیز نوٹ کی۔ بعض پوسٹرز میں شعر کا رنگ بیک گراؤنڈ تصویر میں چھپا ہوا ہے۔ کوشش کیجیے کہ اشعار کا رنگ ایسا چنا جائے جو بیک گراؤنڈ پر واضح ہو۔ تاکہ پڑھا جا سکے۔
 

سیما علی

لائبریرین
0maUgHH_d.jpg
ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ
اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے
افتخار عارف
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
U0KEoAi_d.jpg
یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں!!!!!
کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
الطاف حسین حالی

محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی یہ ہم نے آپکی نذر کیا ہے اسلئے پوسڑ میں آپکا نام لکھا ہے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
BT3o3ol_d.jpg
ایک خیال آیا کہ والدین اور بڑوں کی خدمت اور ان سے متعلق دیگر موضوعات پہ کوئی بھی دھاگہ موجود ہو تو اسا کا ربط یہاں چسپاں کر دوں۔
جاسمن
 

سیما علی

لائبریرین
rLBujCo_d.jpg

سردست میں اردو محفل کی سالگرہ والے دن محفل کے بانیوں اور منتظمین کو ایک بلاوجہ کی مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔
نیرنگ خیال
 
Top