امجد علی راجا
محفلین
جی آپی، انشاءاللہ مشاعرہ سے محروم نہیں رہوں گا۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کہاں غائب رہتے ہیں آپ؟
یہاں سالگرہ کی تقریب چل رہی ہے اور آپ ابھی اجازت مانگ رہے ہیں!
ضرور ضرور۔۔۔۔
جی آپی، انشاءاللہ مشاعرہ سے محروم نہیں رہوں گا۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کہاں غائب رہتے ہیں آپ؟
یہاں سالگرہ کی تقریب چل رہی ہے اور آپ ابھی اجازت مانگ رہے ہیں!
ضرور ضرور۔۔۔۔
اس میں اگر شعر نیچے لکھا جاتا تو زیادہ واضح ہوتا۔
ایسا بیک گراؤنڈ جس میں کسی ایک رنگ کی لکھائی واضح نہ سکے، وہاں لکھائی پر سٹروک (بارڈر) لگانے سے لکھائی واضح ہو جاتی ہے۔
شکریہ آپ کا لیکن تصویر میں آپ نے شاعر کا نام نہیں لکھا بلکہ میرا لکھ دیا، سیدھا سادا سرقے کا معاملہ ہے۔ پلیز اس تصویر کو بدل دیں، شاعر کا نام ضرور لکھیے اور اگر میرا لکھنا ہی ہے تو "برائے محمد وارث" لکھیے۔
ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ
اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے
افتخار عارف
جناب وارث !شکریہ آپ کا لیکن تصویر میں آپ نے شاعر کا نام نہیں لکھا بلکہ میرا لکھ دیا، سیدھا سادا سرقے کا معاملہ ہے۔ پلیز اس تصویر کو بدل دیں، شاعر کا نام ضرور لکھیے اور اگر میرا لکھنا ہی ہے تو "برائے محمد وارث" لکھیے۔
شرارت بھی برجستہ ہوئی۔۔۔
نوروجدان
بند کر کے مری آنکھیں وہ شرارت سے ہنسے
بوجھے جانے کا میں ہر روز تماشا دیکھوں!!!!
آپ کو بہت شکریہ سیمابہن
یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں!!!!!
کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
محمد عدنان اکبری نقیبی