سیما علی
لائبریرین
شکر یہ آپکے پسند کرنے کا۔۔۔۔۔ویسے ہی ٹیکنالوجی کی الف بے بھی نہیں جانتے ،بس تھوڑی سی کوشش آپ لوگوں کو پسند آجائے! بہت خوشی ہوتی ہے۔بہت شکریہ آپکے خلوص کا
شکر یہ آپکے پسند کرنے کا۔۔۔۔۔ویسے ہی ٹیکنالوجی کی الف بے بھی نہیں جانتے ،بس تھوڑی سی کوشش آپ لوگوں کو پسند آجائے! بہت خوشی ہوتی ہے۔بہت شکریہ آپکے خلوص کا
رونق لگائی ہوئ ہے ماشاءاللہ ۔ بس اک کام کیجیے.قرانی الفاظ یا اسطرح کی چیزوں کو لکھیں ہی نا.۔۔شکر یہ آپکے پسند کرنے کا۔۔۔۔۔ویسے ہی ٹیکنالوجی کی الف بے بھی نہیں جانتے ،بس تھوڑی سی کوشش آپ لوگوں کو پسند آجائے! بہت خوشی ہوتی ہے۔
واہ واہ۔۔۔"۔صبر اچھی شے لیکن غم پہ رونا چاہیے"
نور ! یہ سب رونق آپ لوگوں کہ دم سے ہے، آپ کا بہت شکریہ ،بالکل ٹھیک کہا آپ نے قرآنی الفاظ کو نہ لکھا جائے تو بہتر ہے۔بے حرمتی نہ ہو جا نے کااندیشہ ہے ،بر وقت نشاندہی کی مہربانی!جیتی رہیے ، بہت ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔۔۔رونق لگائی ہوئ ہے ماشاءاللہ ۔ بس اک کام کیجیے.قرانی الفاظ یا اسطرح کی چیزوں کو لکھیں ہی نا.۔۔
آپ نے تو.ایسی رونق لگائی ہوئی ہے محفل میں کہ مزہ آتا ہے آپ لی.پوسٹس پڑھ کے
زیدی صاحب !!!واہ واہ۔۔۔"۔صبر اچھی شے لیکن غم پہ رونا چاہیے"
محفل لوٹ لی آپ نے۔۔۔۔
!!!You too, Brutusپیشگی معذرت!
بھئی ہمیں تو پرواہ ہے ہم اس "سکند ر" کو سکندر لکھتے ہیں
!!!You too, Brutus
سپاس گزار!واہ واہ۔۔۔"۔صبر اچھی شے لیکن غم پہ رونا چاہیے"
محفل لوٹ لی آپ نے۔۔۔۔
سعود بھائی کی شاعری و تحاریر موجود تو ہیں ... اصل میں لڑی اس لیے تھی محفل کے شعراء کرام و نثر نگاروں کی باتیں پوسٹرز میں سما سکیں ..میں آپ کو لنک کرتی ہوں. آپ پڑھیں گی تو ششدر رہ جائیں گی کہ ٹیکنالوجی کی فیلڈ اور یہ حساسیت
آج محفل فورم کو زین فورو کے تازہ ترین نسخے 1.5.3 پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی سرور کی ورچؤل مشین کو زین کے بجائے کے وی ایم پر مائگریٹ کر دیا گیا ہے.
ابن سعید
دسمبر 14, 2015
سعود بھائی کی شاعری و تحاریر موجود تو ہیں ... اصل میں لڑی اس لیے تھی محفل کے شعراء کرام و نثر نگاروں کی باتیں پوسٹرز میں سما سکیں ..میں آپ کو لنک کرتی ہوں. آپ پڑھیں گی تو ششدر رہ جائیں گی کہ ٹیکنالوجی کی فیلڈ اور یہ حساسیت
بے حد کمالسعود بھائی کی شاعری و تحاریر موجود تو ہیں ... اصل میں لڑی اس لیے تھی محفل کے شعراء کرام و نثر نگاروں کی باتیں پوسٹرز میں سما سکیں ..میں آپ کو لنک کرتی ہوں. آپ پڑھیں گی تو ششدر رہ جائیں گی کہ ٹیکنالوجی کی فیلڈ اور یہ حساسیت
شکرگزار ہوں سیما علی صاحبہ۔ اور قریب قریب انسانوں میں شامل کیے جانے پر خوشی بھی ہو رہی۔جناب نیرنگ!!!!
آپ کے فن پاروں کے لئیے تو مجھ ناچیز کے پاس الفاظ نہیں
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
بہت ہی زبردست صاحب۔۔۔۔۔