محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

انیس الرحمن بھائی​
turkey+hunter.jpg
 
محسن وقار علی صاحب وہ انیس بھائی ہیں باقی آپ سمجھ تو گئے ہونگے
میں تو سمجھ گیا تھا وجی بھائی پر شاید آپ میرا "منی گن" والا اشارہ نہیں سمجھے
منی گن اسے کہتے ہیں
5280_screen03.jpg

اس کے چھ بیرل ہوتے ہیں،اس میں 7.62 mm کی گولیوں کا پٹہ لگتا ہے اور یہ 2000 سے 6000 راؤنڈ فی منٹ مار سکتی ہے۔
اسے "گیٹلنگ گن" بھی کہا جاتا ہے

http://en.wikipedia.org/wiki/Minigun
 
امن ایمان

محفلین
امن ایمان سس

gabbie_gold_1.jpg
تالیوں کی گونج میں​
آج میں انٹرویو کے لیے دعوت دیتی ہوں نبیل بھائی کو​

شششش مقدس کہیں نبیل بھائی پڑھ نہ لیں۔۔:-P مجھے اپنا ٹائٹل بہت پسند آیا۔۔۔سچ پوچھیں تو یہ اردو محفل کا ہی کارنامہ ہے جو میں نے انٹرویوز شروع کیے۔۔ورنہ عام ذندگی میں تو میں نےکبھی بھی کسی کی ذات کے بارے میں بات نہیں کی اور نہ کبھی کوئی کھوج رکھی۔
اور آپ کی یہ پوسٹ بہت ہی تعریف کے قابل ہے۔۔ایک ایک ممبر کو یاد رکھنا۔۔پھر ان کی خصوصیات کو ڈھونڈنا۔۔۔اور پھر اس کے مطابق امیج کو سرچ کرنا۔۔۔یقین بڑا صبرآزما کام ہوگا۔۔۔آپ کی ہمت کی داد دیتی ہوں۔خوش رہیں بہت سارا۔
 
امن ایمان

محفلین
آہ ہ ہ ہ ہ !
یاداشت:-(
میں سمجھی میں یہ دھاگہ پہلی بار دیکھ رہی ہوں لیکن یہ تو پہلے سے دیکھا بلکہ غور سے پڑھا بھی تھا۔۔یہاں آخری جواب بھی میرا ہی ہے۔۔
مقدس ایک بار پھر سے شکریہ۔۔۔آپ یہاں ابھی نظر نہیں آرہیں۔۔؟؟
 
مجھے یہ امن ایمان ہی نظر آرہی ہیں ۔۔۔:)
 
Top