مجھے یہ امن ایمان ہی نظر آرہی ہیں ۔۔۔ جی امید :)۔۔۔وہ کیا ہے کہ پہلا پیار بھولتا نہیں نا۔۔۔۔تو اردو محفل سے محبت ہی ایسی ہوگئی ہے کہ چاہ کر بھی بھول نہیں سکی۔