محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

فرحت کیانی

لائبریرین

stock-photo-the-baby-girl-has-tea-the-child-is-ailing-90633148.jpg

اپنی بنائی ہوئی چائے مجھے ہی کیوں پینی پڑتی ہے​
واہ مقدس زبردست آئیڈیا. شاب اش اور یہ میری تصویر کب لے لی. یہی تو ہوتا ہے اکثر. بلکہ باقی سب کا بھی یہی حال ہوتا ہے کہ اس کی بنائ ہوئ چاے ہمیں کیوں پینی پڑتی ہے بھلا …:heehee:
 

مقدس

لائبریرین
واہ مقدس زبردست آئیڈیا. شاب اش اور یہ میری تصویر کب لے لی. یہی تو ہوتا ہے اکثر. بلکہ باقی سب کا بھی یہی حال ہوتا ہے کہ اس کی بنائ ہوئ چاے ہمیں کیوں پینی پڑتی ہے بھلا …:heehee:
ہی ہی ہی ہی آپی
جب آپ کو ذبردستی چائے پینی پڑ رہی تھی تب لی تھی ناں
 

عین عین

لائبریرین
بہت اچھا سلسلہ ہے۔ خوشیاں بانٹنے والا۔۔۔۔۔ اور منفرد ۔ یہ اور بات ہے کہ میرے بغیر ادھورا رہے گا۔ نامکمل اور بے رنگ:)
مگر کوئی بات نہیں ، جتنا ہے اتنا بھی اچھا ہے۔
 

عین عین

لائبریرین
فکر نہیں ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ ایک مشکل کام ہے۔ ہمیں احاطہ تحریر میں لانا آسان ہے مگر احاطہ تصویر میں لانا یقینا کسی کو بھی ناکوں چنے چبوا سکتا ہے۔ چلو خیر لگے رہو منا بھائی۔ ہم دعا گو ہیں کہ کوشش کامیہاب ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین:warzish:
 

فاتح

لائبریرین
جب سے فاتح بھائی کی زلفیں کٹی ہیں، تب سے وہ گلیوں گلیوں اس نائی کو ڈھونڈ رہے ہیں۔

View attachment 1191
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
فاتح بھیااا یہ کیا؟؟؟؟
جی بالکل یہ حال ہے لیکن شنیدن ہے کہ اسے سعودی کا ویزا مل گیا ہے اور ان دنوں ریاض میں دکان کھول لی ہے اس نے۔۔۔ جب کہ بے چارے فاتح بھائی کے پاس ٹکٹ کے پیسے ہی نہیں ورنہ اس نائی سے تو نمٹ ہی لیتا۔ :rollingonthefloor:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
فرصت مل گئی آپ کو محفل میں آنے کی۔
بس شمشاد بھائی کچھ خاص بات ہے جس کی وجہ سے نہیں آ سکا ورنہ فرصت والی بات نہیں ہے
آپ غائب کہاں تھے بھیا
بس نا پوچھیں ابھی بھی کچھ دن غائب ہی رہوں گا پھر دعا کریں اللہ سب بہتر فرمائے آمین
 

مقدس

لائبریرین
میں بالکل ٹھیک بھیا
کچھ بھی نہیں ہو رہا
ابھی کچھ دیر پہلے باہر سے آئی تھی
اب باتیں کیے جا رہی ہوں
ہی ہی ہی
 

نایاب

لائبریرین
لاجواب
بہت ہی بہترین سوچ کو بہت محنت سے ایسی صورت دی گئی جسے دیکھ لب بے اختیار مسکرا اٹھے ۔۔۔۔۔
بہت سی داد اور دعا آپ کے نام مقدس بہنا
 
Top