یہ لیں آُ کے لیے اصلی پاکستانی بھیا پاکستانی میزائیل فریگیٹ ذوالفقار سے براہ راست اور سب میرین حمزہ سے
یعنی آپ چاہتے ہیں کہ اس دھاگے پر بھی سیاست کے اثرات مرتب ہوںاردو محفل کے دو اہم اراکین ہمت علی اور فواد پر کچھ ڈھونڈ کر لائیں۔
یعنی آپ چاہتے ہیں کہ اس دھاگے پر بھی سیاست کے اثرات مرتب ہوں
بہت شکریہبہت خوب! حسن انتخاب اور مزاج شناسی کی داد دیے بغیر چارہ ہی نہیں
بہت اچھے بھئی اب یہ بھی ہونا تھا ہمارے ساتھ!!!
کاکا جب بڑا ہوگا گاڑی چلانے لائق تو سب سے
پہلے آپکو آئسکریم ضرور لا کر دے گا
انشاءاللہ (تب تک انتظار فرمایئے)