چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

جاسمن

لائبریرین
محفلین میں سے کئی ایسے ہوں گے کہ جن کی عادات/مہارت آپس میں ملتی جلتی ہوں گی۔ ہمیں ایسے محفلین کے گروپس بنانے ہیں کہ جن کی عادات ملتی ہیں۔
ایک شخص ایک سے زیادہ گروپس کا حصہ بھی ہو سکتا ہے۔
عادت کے بارے میں بھی بتانا یے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اقبال جہانگیر اور فواد
لگتا ہے یہ محفل میں اپنی ڈیوٹی پوری کرنے آتے ہیں ۔ سو قدر مشترک ۔ڈیوٹی۔ ۔ فواد بھائی کا پورا نام یاد ہی نہیں ارہا۔ اگر کسی کو پورا نام یاد آجائے تو اس بات کا ثبوت ہوگا کہ گروپ درست ہے۔
 

سید عمران

محفلین
Top