محفلین کے انٹرویو

ملتوی نہیں ہوا محترمی۔ ہم نے ابھی اجازت لی ہے۔ آپ کی اجازت کے بعد بقیہ پروسیسنگ شروع ہوئی ہے۔ سہج پکے سو میٹھا ہو۔ :)
نیز ہماری کوشش یہ تھی کہ ذرا توقف سے نئی لڑی کی شروعات کی جائے تاکہ ہمارے کسی بھی مہمان کو توجہ میں کوئی کمی نہ آئے۔ :)
جی بہتر یہی ہے کہ ایک انٹرویو کے مکمل اختتام پر ہی اگلا انٹرویو لیا جائے۔
 
عرفان سعید

محفلین
ملتوی نہیں ہوا محترمی۔ ہم نے ابھی اجازت لی ہے۔ آپ کی اجازت کے بعد بقیہ پروسیسنگ شروع ہوئی ہے۔ سہج پکے سو میٹھا ہو۔ :)
نیز ہماری کوشش یہ تھی کہ ذرا توقف سے نئی لڑی کی شروعات کی جائے تاکہ ہمارے کسی بھی مہمان کو توجہ میں کوئی کمی نہ آئے۔ :)

ادارہ مدیرانِ انٹرویو سے درخواست کرتے ہیں کہ فوراً سے بیشتر عرفان سعید بھائی انٹرویو لیا جائے-

بندے دی مجبوری سمجھنی چائدی اے

اس وقت تو ٹیم کو ہنگامی بنیادوں پر اٹھانا پڑے گا۔ :)
مذاق ایک طرف رکھتے ہوئے، کل ساری رات خواب میں اردو محفل کے انٹرویو کے جوابات چلتے رہے۔ صبح اٹھا تو انٹرویو کی اجازت کی خوشگوار حیرت ہوئی۔ پوری زندگی کبھی انٹرویو نہیں دیا۔ گھر میں تفتیش روز ہوتی ہے۔ اس پس منظر میں میری فطری طفلانہ عجلت پر درگزر فرمائیں۔
 
مذاق کو اگر ایک طرف نہ رکھا جائے تو کیا جواب ہو گا۔
 
مذاق ایک طرف رکھتے ہوئے، کل ساری رات خواب میں اردو محفل کے انٹرویو کے جوابات چلتے رہے۔ صبح اٹھا تو انٹرویو کی اجازت کی خوشگوار حیرت ہوئی۔ پوری زندگی کبھی انٹرویو نہیں دیا۔ گھر میں تفتیش روز ہوتی ہے۔ اس پس منظر میں میری فطری طفلانہ عجلت پر درگزر فرمائیں۔
:in-love::in-love::in-love:
 
ہمیں بے حد خوشی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہنسی بھی آ رہی ہے کہ ادارے نے نبیل بھائی کے لیے خصوصی طور پر لکھے گئے سوالات بھی یہاں پیسٹ کر دیے ہیں۔ :)
 
عرفان سعید

محفلین
عرفان بھائی پہلے میرے اس واحد سوال کا جواب دے دیں کہ پولی پولی ویال (پولی ایتھائلینز و پروپلینز) عرف عام میں نیرنگ پرا تے شاپر کب تک ڈی گریڈ ایبل ہو جائیں گے- اور تب تک انکے ممکنہ نقصانات پر کچھ روشنی ڈالیں- شکریہ

تے فئیر اے پئے جے سوال ہن دتی جاؤ جواب- میں کاپی پیسٹ کری جاواں گا-

سوالنامہ:
1) اپنے آپ کو فقط تین الفاظ میں بیان کریں۔

2) جو آپ بننا چاہتے تھے اور جو آپ ہیں ، ان میں کتنا فرق پاتے ہیں؟

3) آپ کے فیملی ممبرز کون کون ہیں اور آپ کس سے سب سے زیادہ قریب ہیں؟

4)آپ عرصہ دراز سے جرمنی میں مقیم ہیں۔ آپ کے خیال میں کوئی ایک ایسی بات جو جرمن عوام کو پاکستانی عوام سے سیکھنی چاہیے؟

5)آپ کتنے مذہبی ہیں؟ نیز اگر کسی سے مذہب کے معاملے میں شدید اختلاف رائے ہو تو کیا کرتے ہیں؟

6) آپ کو پسِ پردہ رہنا اچھا لگتا ہے یا سب کے درمیان اپنی الگ اور نمایاں شناخت کی خواہش موجود ہے؟

7) دوسروں کی کون سی عادت آپ کے لیے ناقابل برداشت ہو سکتی ہے؟ نیز آپ کا موڈ ٹھیک کرنے کے لیے انہیں کیا کرنا پڑتا ہے؟

8 ) آپ کی سب سے بڑی کامیابی اور سب سے بڑی ناکامی کیا ہے؟ نیز اس ضمن میں آپ کے تجربے سے سیکھنے والوں کو کوئی نصیحت کرنا چاہیں گے؟

9) کوئی ایسا لمحہ جس نے آپ کی سوچ یا آپ کی زندگی کی کہانی کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہو؟

10) آپ کے خیال میں کون سی تین ہستیوں نے دنیا پر سب سے زیادہ اثرات مرتب کیے ہیں؟

11) آپ کے پاس ٹائم مشین ہے اور آپ 13.7 ارب سال پہلے کائنات کے بننے سے لیکر آج تک کے کسی بھی زمانے میں جا کر کسی ایک تاریخی واقعے کو روکنا یا بدلنا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس سے اس زمانے سے لیکر آج تک کی تاریخ بدل جائے گی۔ سو یہ بتائیں کہ آپ کا انتخاب کونسا واقعہ ہو گا اور اس میں کیا تبدیلی ہو گی اور کیوں؟ اور اس سے موجودہ زمانے پر کیا اثر پڑے گا؟

12) اگر آپ کسی ایسے سفر پر نکلیں کہ جس سے اپنی مرضی سے واپس نہ آ سکتے ہوں تو اپنے ساتھ (کھانے پینے کے سوا) کن تین اشیا کو لے جانا ضروری سمجھیں گے کہ جن کے سہارے سفر اور جب تک چاہیں زندگی کٹ سکے؟

13) اگر ایک محفلین کی حیثیت سے آپ کی زندگی کے کئی قیمتی سال اس محفل میں گزرے ہوں اور آپ کی اس سے گہری وابستگی ہو مگر خدانخواستہ آپ معطل ہو جائیں تو آپ کے جذبات اور آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟
ممکنہ فیصلوں میں انٹرویو کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا
 
ادارہ مدیرانِ انٹرویو و محفل سے ہرگز معذرت خواہ نہیں کہ ہم سے پیارے عرفان سعید بھائی کی یہ بیتابی دیکھی نہیں جا رہی تھی-

یوں بھی جب سے معلوم پڑا کہ انہوں نے پالیمر میں مقالے جات لکھ رکھے ہیں ہمیں ان سے اُلفت و ہمدردی یکساں و بیک وقت ہو گئی ہے- لہذا ہم انکا انٹرویو شروع کر رہے-

انج وی بقول شخصے اگر دو انٹرویو ایک ساتھ بھی چل رہے ہوں تو کوئی نو بال نہیں ہو جاندی- وغیرہ وغیرہ
جس مراسلے کا آپ نے اقتباس لیا ہے یہ پڑھنے کے بعد ہم نے بھی سونے کا ارادہ ترک کر کے ان کے لیے ابھی لڑی بنانے کا فیصلہ کر لیا تھا اور ہم ورڈ پر ابھی لکھ رہے تھے کہ یہ اطلا ع نامہ موصول ہوا :)۔ زبردست کام کیا ہے آپ نے یا ادارتن!

ہمیں دیر فقط یہ تھی کہ عرفان سعید بھائی کے لیے خصوصی طور پر ایک خاکہ لکھنے کا ہمارے ایک ٹیم ممبر نے کہا تھا اور وہ خاکہ شاید کل تک آنا تھا۔ ہن تے سویرے اٹھ کے جدوں خاکے دی درگت ویکھی جائے گی تے پتا نہیں بہن میری دا کی حال ہوئے گا۔ :)
 
ہمیں بے حد خوشی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہنسی بھی آ رہی ہے کہ ادارے نے نبیل بھائی کے لیے خصوصی طور پر لکھے گئے سوالات بھی یہاں پیسٹ کر دیے ہیں۔ :)

یوں تو ایکشن لے لیا گیا تاہم ادارے اس ہنسی کو ان لائن آف کاپی پیسٹ نہیں مانتا اور کاپی پیسٹ کے اس اعلٰی ترین اصول کا پاس رکھتا ہے کہ جو بھی شکل بنی ہے بنا دو لہذا #ریجیکٹڈ وغیرہ

ممکنہ فیصلوں میں انٹرویو کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا

ہن شعر نہیں جواب لکھنے شروع کرو- میں سوال کاپی پیسٹ کر کے لیا-
 
عرفان بھائی پہلے میرے اس واحد سوال کا جواب دے دیں کہ پولی پولی ویال (پولی ایتھائلینز و پروپلینز) عرف عام میں نیرنگ پرا تے شاپر کب تک ڈی گریڈ ایبل ہو جائیں گے- اور تب تک انکے ممکنہ نقصانات پر کچھ روشنی ڈالیں- شکریہ

تے فئیر اے پئے جے سوال ہن دتی جاؤ جواب- میں کاپی پیسٹ کری جاواں گا-

سوالنامہ:
1) اپنے آپ کو فقط تین الفاظ میں بیان کریں۔

2) جو آپ بننا چاہتے تھے اور جو آپ ہیں ، ان میں کتنا فرق پاتے ہیں؟

3) آپ کے فیملی ممبرز کون کون ہیں اور آپ کس سے سب سے زیادہ قریب ہیں؟

4)آپ عرصہ دراز سے جرمنی میں مقیم ہیں۔ آپ کے خیال میں کوئی ایک ایسی بات جو جرمن عوام کو پاکستانی عوام سے سیکھنی چاہیے؟

5)آپ کتنے مذہبی ہیں؟ نیز اگر کسی سے مذہب کے معاملے میں شدید اختلاف رائے ہو تو کیا کرتے ہیں؟

6) آپ کو پسِ پردہ رہنا اچھا لگتا ہے یا سب کے درمیان اپنی الگ اور نمایاں شناخت کی خواہش موجود ہے؟

7) دوسروں کی کون سی عادت آپ کے لیے ناقابل برداشت ہو سکتی ہے؟ نیز آپ کا موڈ ٹھیک کرنے کے لیے انہیں کیا کرنا پڑتا ہے؟

8 ) آپ کی سب سے بڑی کامیابی اور سب سے بڑی ناکامی کیا ہے؟ نیز اس ضمن میں آپ کے تجربے سے سیکھنے والوں کو کوئی نصیحت کرنا چاہیں گے؟

9) کوئی ایسا لمحہ جس نے آپ کی سوچ یا آپ کی زندگی کی کہانی کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہو؟

10) آپ کے خیال میں کون سی تین ہستیوں نے دنیا پر سب سے زیادہ اثرات مرتب کیے ہیں؟

11) آپ کے پاس ٹائم مشین ہے اور آپ 13.7 ارب سال پہلے کائنات کے بننے سے لیکر آج تک کے کسی بھی زمانے میں جا کر کسی ایک تاریخی واقعے کو روکنا یا بدلنا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس سے اس زمانے سے لیکر آج تک کی تاریخ بدل جائے گی۔ سو یہ بتائیں کہ آپ کا انتخاب کونسا واقعہ ہو گا اور اس میں کیا تبدیلی ہو گی اور کیوں؟ اور اس سے موجودہ زمانے پر کیا اثر پڑے گا؟

12) اگر آپ کسی ایسے سفر پر نکلیں کہ جس سے اپنی مرضی سے واپس نہ آ سکتے ہوں تو اپنے ساتھ (کھانے پینے کے سوا) کن تین اشیا کو لے جانا ضروری سمجھیں گے کہ جن کے سہارے سفر اور جب تک چاہیں زندگی کٹ سکے؟

13) اگر ایک محفلین کی حیثیت سے آپ کی زندگی کے کئی قیمتی سال اس محفل میں گزرے ہوں اور آپ کی اس سے گہری وابستگی ہو مگر خدانخواستہ آپ معطل ہو جائیں تو آپ کے جذبات اور آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟

پہلے ان سب سوالات کے جوابات دیجئیے پھر ایک مزید سوالنامہ آپ کا منتظر ہے۔ :)
 
1) 'عرفان سعید' کی ڈیفینیشن لکھیں ۔ (ایک جملہ جو آپ کی شخصیت کی مکمل ترجمانی کرے نیز فقط آپ پر صادق آتا ہو۔) نیز ان کا ایمپیریکل فارمولا کیا ہے اور دنیا کی کن عظیم شخصیات سے اس ایمپیریکل فارمولے کی مماثلت ہے؟

2) کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کی بصیرت لیب سے باہر بھی سبھی چیزوں کو بظاہر دیکھنے کی بجائے ان کے اٹامک سٹرکچرز ، پوزیشنز اور ممکنہ ری ایکشنز دیکھنے لگی ہو؟

3) فرض کیجیے کہ آپ ایک مرکب ہیں تو آپ کے بنیادی عناصر کیا ہیں؟

4) آپ کی زندگی کا اثاثہ کیا ہے؟

5) اپنے حافظے کی سب سے بڑی تیزی اور سب سے بڑی کمزوری کا ایک ایک قصہ تحریر کیجیے۔

6) آپ کا شعبہ سائنس ہے اور ایک مدت سے بیرون ملک مقیم ہیں مگر اس قدر خوبصورت طرز تحریر ہے، اس کے پیچھے کیا محرکات کار فرما ہیں؟

7) آپ کون کون سی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں نیز بیرون ملک رہتے ہوئے آپ اپنی مادری زبان سے کس حد تک وابستہ ہیں؟

8 ) آپ کی رائے میں اردو محفل فورم کے پروز اور کونز کیا ہیں؟

9) کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ زندگی کا کوئی فلسفہ آپ پر کیمیا پڑھتے ہوئے کھلا ہو؟ مفصل نوٹ لکھیے۔

10) آپ نے آج تک کن کن غیر نصابی سرگرمیوں/ مشاغل اور کھیلوں میں حصہ لیا ہے نیز ان سرگرمیوں کے علاوہ اس کیمیا دان کی شوخی گفتار اور خوش مزاجی کا کیا راز ہے؟
مذاق مذاق میں کی جانے والی فقرے بازی میں یکایک خلافِ توقع آپ حضرات نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ ادارے کے انتہائی ضروری استفسار کا جواب قلم بند کرنے کے بعد صرف اتنی رعایت دیں کہ ابھی نصف شب سے زیادہ کا وقت ہے فن لینڈ میں۔ صرف دو گھنٹے بعد سحری کے لیے اٹھنا ہے۔ کل جیسے ہی فراغت میسر آئی ان سوالات کے جوابات ارسال کر دوں گا۔ شب بخیر۔
 
Top