محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہاہاہاہاہا۔پھر ش سے شادی ہو گئی۔
آہ بھیا بس کیا بتائیں ۔
ہاہاہاہاہا۔پھر ش سے شادی ہو گئی۔
اب ق سے قینچی تو نہیں چل رہی؟پھر ش سے شادی ہو گئی۔
بس کبھی کبھی چ سے چپل چل جاتی ہے ۔اب ق سے قینچی تو نہیں چل رہی؟
استغفراللہمزا فلرٹ میں ہے ۔
اور ق سے قبول قبول قبول ہو گیا؟پھر ش سے شادی ہو گئی۔
قبول کرکے پ سے پھس گیا۔اور ق سے قبول قبول قبول ہو گیا؟
آہ جو دل سے نکلے۔۔۔۔وغیرہآہ بھیا بس کیا بتائیں ۔
پھنس میں ن بھی پھنسا ہوا کرتا تھاقبول کرکے پ سے پھس گیا۔
آہ فغان سے اب کیا حاصل ہے ۔آہ جو دل سے نکلے۔۔۔۔وغیرہ
وہ ہنس کے نون کی طرح بس "ہس" کے رہ گیا۔پھنس میں ن بھی پھنسا ہوا کرتا تھا
جی جی۔ اب تو ۔۔ مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں۔آہ فغان سے اب کیا حاصل ہے ۔
عدنان بھائی شاید اب پی ٹی آئی میں ہیں، تو ن ہر جگہ سے نکال کر رہیں گے۔پھنس میں ن بھی پھنسا ہوا کرتا تھا
اور آپ ہر سے ر کو کیوں نکال رہے ہیںعدنان بھائی شاید اب پی ٹی آئی میں ہیں، تو ن ہ جگہ سے نکال کر رہیں گے۔
روزہ ہے۔اور آپ ہر سے ر کو کیوں نکال رہے ہیں![]()
پھر تو وزہ ہوگاروزہ ہے۔
رے سے رفیقِ حیات نے تنگ کیا ہوگا، بدلہ "ہر" سے لے لیا۔اور آپ ہر سے ر کو کیوں نکال رہے ہیں![]()
زمین وآسمان کا فرق ہے۔اردو ہندی ایک ہی بات ہے
ترجی دیں گے تو لاعمل ہی رہیں گے۔سید عمران بھائی! تشریح درکار ہے۔
آج شارح بقلم خود حیران و پریشان ہے کہ موصوف مراسلہ نگار روزے کی شدت کے باعث عالم غشی میں کیا کہنے کی کوشش کرنا چاہ رہے ہیں...سید عمران بھائی! تشریح درکار ہے۔