زیک
مسافر
محمد عدنان اکبری نقیبیآج شارح بقلم خود حیران و پریشان ہے کہ موصوف مراسلہ نگار روزے کی شدت کے باعث عالم غشی میں کیا کہنے کی کوشش کرنا چاہ رہے ہیں...
جو ہم سمجھے ہیں کہ یہ امت کو پریشانی کے عالم میں ہاتھ ہر ہاتھ دھرے منتظر فردا کی ترغیب دے کر عمل سے روکنے کی ترغیب دینے کی کوشش کررہے ہیں!!!