سارہ خان
محفلین
السلام علیکم ۔۔۔ محفل کے کچھ میمبرز کا ایک مخصوص انداز ہے گفتگو کا ۔۔ ویسے تو ہر ایک کا بولنے کا انداز مختلف ہی ہوتا ہے لیکن کچھ میمبرز کوئی بات یا الفاظ یا سمائیلیز بار بار استعمال کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔ جیسے ۔۔۔۔
نایاب: ( پوسٹ کو اصلی خط کی طرح لکھنے مخصوص کا انداز ۔)
السلام علیکم
محترم ---- بھائی/بہن
-- -- --
خوش رہیں آمین
نایاب
فہیم: ( بات بات پر ابرو چڑھانا ۔۔ )
تعبیر: ( کا پیار پیار میں بلیک میل کرنے کا انداز )
مجھ سے سوتیلا برتاؤ کیوں؟
بوچھی: ( کے پسندیدہ سمائیلیز )
arty: ancing: hameonyou:
علی ذاکر:
ماسلام ( اس کا مطلب کیا ہے ؟ سلام تو سمجھ آتا ہے پر ماسلام ؟ )
ابن سعید:( نو جوانی میں بزرگ بننے کے شوقین سعود بھیا ۔۔)
بیٹا، بٹیا، بٹیا رانی، پیارے، اپیا
طالوت:
والسلام
زکریا: ( چپ )
شمشاد: ( پیسوں کے ذکر پر اکثر ان کے کان کھڑے ہوجاتے ہیں ۔۔۔ )
پیسے میرے پاس جمع کرا دیں۔
الف عین: ( سب کی خوشیوں میں پہلے پہلے شریک ہونے والے ۔۔ )
مبارک
زینب :
ٹپکی ہوں
جیہ :
بقول غالب یا بقول چچا
عندلیب سسٹر :
چلی سونے