محفلین کے تکیہ کلام

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔ محفل کے کچھ میمبرز کا ایک مخصوص انداز ہے گفتگو کا ۔۔ ویسے تو ہر ایک کا بولنے کا انداز مختلف ہی ہوتا ہے لیکن کچھ میمبرز کوئی بات یا الفاظ یا سمائیلیز بار بار استعمال کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔ جیسے ۔۔۔۔

نایاب: ( پوسٹ کو اصلی خط کی طرح لکھنے مخصوص کا انداز ۔:))

السلام علیکم
محترم ---- بھائی/بہن
-- -- --
خوش رہیں آمین
نایاب



فہیم: ( بات بات پر ابرو چڑھانا ۔۔;) )

:rolleyes:



تعبیر: ( کا پیار پیار میں بلیک میل کرنے کا انداز ;) )

مجھ سے سوتیلا برتاؤ کیوں؟



بوچھی: ( کے پسندیدہ سمائیلیز )

:chatterbox: arty: ancing: :lovestruck: :rollingonthefloor: hameonyou: :notworthy:


علی ذاکر:

ماسلام ( اس کا مطلب کیا ہے ؟ سلام تو سمجھ آتا ہے پر ماسلام ؟ )




ابن سعید:( نو جوانی میں بزرگ بننے کے شوقین سعود بھیا ۔۔:grin:)

بیٹا، بٹیا، بٹیا رانی، پیارے، اپیا


طالوت:

والسلام


زکریا: ( چپ )




شمشاد: ( پیسوں کے ذکر پر اکثر ان کے کان کھڑے ہوجاتے ہیں ۔۔۔;) )

پیسے میرے پاس جمع کرا دیں۔



الف عین: ( سب کی خوشیوں میں پہلے پہلے شریک ہونے والے ۔۔:) )

مبارک


زینب :

ٹپکی ہوں


جیہ :

بقول غالب یا بقول چچا


عندلیب سسٹر :

چلی سونے
 

سارہ خان

محفلین
آپ لوگ بھی اس فہرست میں اضافہ کر سکتے ہیں ۔۔ اگر کسی کو اعتراض ہے کہ ان کا تکیہ کلام ٹھیک نہیں لکھا گیا تو وہ اپنا تکیہ کلام لکھ دیں یہاں پر ۔۔ مناسب تحقیق کے بعد تبدیلی پر غور کیا جائے گا ۔۔:battingeyelashes:
 

بلال

محفلین
بہت خوب سارہ۔ اچھا سلسلہ ہے۔ کوشش کرتے ہیں اسے مزید آگے بڑھانے کی

ویسے اپنے محسن حجازی بھائی بھی ہیں آپ نے اُن کا ذکر نہیں کیا۔ "ایں چہ چکر است"

اور اپنے م م مغل بھائی۔۔۔ اتنی ثقیل اردو کہاں سے لاؤ حضور

چپکے سے دوست آتے ہیں چپکے سے چلے جاتے ہیں۔

آپ لوگ بحث میں کچھ زیادہ ہی بڑھ رہے ہو بحث برائے تعمیر کرو نہیں تو دھاگہ مقفل کرنے لگا ہوں۔ نبیل بھائی

اس لئے میں کہتا ہوں اسلام ہے کہاں۔۔۔ ایک نئا بہترین فانٹ۔ عارف کریم

ہوش کرو نہیں تو کھری کھری سناؤ گی۔ باجو
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
یہ ابرو چڑھانا:rolleyes:
کب سے تکیہ کلام ہوگیا;)

ویسے اسی طرز کا ایک تکیہ کلام میں بھی بتاتا ہوں۔
اور آپ یہ گیس کریں‌ کہ یہ کس کا ہے:biggrin:




تکیہ کلام

:):):):)
:):):):)
:):):):)
 

حسن علوی

محفلین
بہت اچھے سارہ مگر چند دیگر اراکین کا ذکر بھی تو کرنا تھا مثال کے طور پر ؛

طالوت (ہر پوسٹ کے آخر میں):

"وسلام"


ویسے اپنے بارے میں کیا خیال ھے؟
;)
 

arifkarim

معطل
بہت اچھے سارہ مگر چند دیگر اراکین کا ذکر بھی تو کرنا تھا مثال کے طور پر ؛

طالوت (ہر پوسٹ کے آخر میں):

"وسلام"


ویسے اپنے بارے میں کیا خیال ھے؟
;)

طالوت کا ذکر اوپر ہو چکا ہے۔ ویسے یہ انہوں نے نیا نیا تکیہ کلام بنایا ہے۔ جب محفل میں نئے نئے آئے تھے اُس وقت اتنی "سلامتیاں" نہیں دیتے تھے!
 

ماوراء

محفلین
مجھے تو طالوت کا ہی پتہ ہے۔۔۔ہر پوسٹ میں "وسلام"۔ کئی بار پوچھنے کا سوچا۔۔لیکن پوچھا نہیں کہ ہر پوسٹ میں کیوں لکھتے ہیں؟
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا

بلیک فونٹ میں لکھوں گی تو بلیک میل ہی لگے گی نا اگر کہیں تو آئندہ اسے کسی کلر میں لکھ لیا کروں

سارہ اسے کھیل کی صورت میں پوسٹ کرنا تھا نا :)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب سارہ بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے۔

فیصل قریشی
ہر پیغام میں فی البدیہہ شاعری

عزیز امین کو تو بھول ہی گئیں۔

ف۔قدوسی
ہر پیغام میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی خاصی تعداد
 

تیشہ

محفلین
thsssss.gif


میرے پاس کچھ ممبران کے بڑے مزے کے تکیئہ کلام ہیں :grin:
فون پے بات ہوتی ہے تو مجھ سے زیادہ کس کو معلوم ہے کہ کسکا تکیہ کلام کیا ہے :battingeyelashes:

:party:
 

طالوت

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔ محفل کے کچھ میمبرز کا ایک مخصوص انداز ہے گفتگو کا ۔۔ ویسے تو ہر ایک کا بولنے کا انداز مختلف ہی ہوتا ہے لیکن کچھ میمبرز کوئی بات یا الفاظ یا سمائیلیز بار بار استعمال کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔ جیسے ۔۔۔۔

طالوت:
والسلام
حسن نے درست لکھا ہے ۔۔
طالوت (ہر پوسٹ کے آخر میں):
"وسلام";)

وسلام
 
Top