لگتا ہے بہت سی خواتین کا تکیہ کلام یہی ہو گیا ہے آج کل۔۔۔’ابھی میری عمر ہی کیا ہے‘
میں تو گاؤ تکہ استعمال کرتا ہوں۔ جناب
لیکن میں تو سوتے میں بالکل نہیں بولتا، اور تکیے تو میں دو استعمال کرتا ہوں۔
میںنے بہت دفعہ کھائے ہیںبڑے مزیدار ہوتے ہیں۔
گویا آپ کلام نہیں کرتے بلکہ گاتے ہیں۔میں تو گاؤ تکہ استعمال کرتا ہوں۔ جناب
تو لکھیں نہ باجو وہ مزے کے تکیہ کلام فون پر کیسے ہوتے ہیں ۔۔