ہاہاہا فاطمہ سے بچنا ناممکن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا موقعہ ہے میں انہیں کچھ نہیں کہتی پر آپ کو انعام مجھے دینا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر کبھی کولر جیت گیا تو اس میں لگا لوں گا۔
میں خاموش ہوں۔
کوئی سوال پوچھوں گا اس کا صحیح جواب دیا تو انعام ملے گا ورنہ کچھ نہیں ۔۔
وسلام
ایک کولر کے لئے آپ کے سامنے رہا یہ سوال!
آپ کی پیدائش کب ہوئی؟
آپ کے آپشنز ہیں۔
1: سردی میں
2: گرمی میں
3: بہار میں
4: برسات میں
آپ کے پاس چار لایف لائن ہیں۔
1: ایک آپشن حذف
2: دو آپشن حذف
3: تین آپشن حذف
4: چاروں آپشن حذف
اصل میں بی جمالو کہنا چاہ رہا تھا، پھر سوچا یہ تو کچھ زیادہ ہو جائے گا۔
بٹیا رانی ایسے تو آپ بلا سوال حل کئے بھی کچھ بھی طلب کر سکتی ہیں۔
السلام علیکم ۔۔۔ محفل کے کچھ میمبرز کا ایک مخصوص انداز ہے گفتگو کا ۔۔ ویسے تو ہر ایک کا بولنے کا انداز مختلف ہی ہوتا ہے لیکن کچھ میمبرز کوئی بات یا الفاظ یا سمائیلیز بار بار استعمال کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔ جیسے ۔۔۔۔
نایاب: ( پوسٹ کو اصلی خط کی طرح لکھنے مخصوص کا انداز ۔)
السلام علیکم
محترم ---- بھائی/بہن
-- -- --
خوش رہیں آمین
نایاب
فہیم: ( بات بات پر ابرو چڑھانا ۔۔ )
تعبیر: ( کا پیار پیار میں بلیک میل کرنے کا انداز )
مجھ سے سوتیلا برتاؤ کیوں؟
بوچھی: ( کے پسندیدہ سمائیلیز )
Arty: Ancing: Hameonyou:
علی ذاکر:
ماسلام ( اس کا مطلب کیا ہے ؟ سلام تو سمجھ آتا ہے پر ماسلام ؟ )
ابن سعید:( نو جوانی میں بزرگ بننے کے شوقین سعود بھیا ۔۔)
بیٹا، بٹیا، بٹیا رانی، پیارے، اپیا
طالوت:
والسلام
زکریا: ( چپ )
شمشاد: ( پیسوں کے ذکر پر اکثر ان کے کان کھڑے ہوجاتے ہیں ۔۔۔ )
پیسے میرے پاس جمع کرا دیں۔
الف عین: ( سب کی خوشیوں میں پہلے پہلے شریک ہونے والے ۔۔ )
مبارک
زینب :
ٹپکی ہوں
جیہ :
بقول غالب یا بقول چچا
عندلیب سسٹر :
چلی سونے
مجھے گھی کا ڈبہ دینے کا وعدہ کریں تو میں بتاتی ہوں
مجھے گھی کا ڈبہ دینے کا وعدہ کریں تو میں بتاتی ہوں
اچھا کیا واقعی
ویسے میں نے خود کبھی نوٹ نہیں کیا
کون بھلا ؟ ؟ ؟
وسلام