آہ۔ کیا یاد دلا دیا۔(تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ)
ہمیں تیر لگے ہیں یہاں کچھ کمان سے
کہ ہم نظر نظر میں تھے پہلی اڑان سے
جہاں بیری ہوگی وہاں پتھر تو آئیں گے بھیاآہ۔ کیا یاد دلا دیا۔
تاک میں دشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی
پہلا پتھر کس نے مارا ، یہ کہانی پھر سہی
پتھر کو منفی ریٹنگ پڑھا جائے
ایسا ہی ایک سلسلہ غدیر زہرا نے گیارہویں سالگرہ پر گیارہویں سالگرہ - محفلین کے نام سے شروع کیا تھا اور بہت خوبصورت اشعار محفلین کے لیے منتخب کیے تھے۔گزشتہ سالوں میں محفلین کے لیے اشعار کے سلسلوں کے روابط ڈھونڈے تو یہ روابط ملے:
دوسری سالگرہ - اراکین اشعار کے آئینے میں
آٹھویں سالگرہ - محفلین اشعار کے آئینے میں
ان دھاگوں میں اکثر تصاویر غائب ہو چکی ہیں۔
ڈراپ باکس نے بڑا ظلم ڈھایا ۔ میری سب شراکت تصاویر کی صورت تھی ۔ اب تو بس کراس ہیں ۔ کوئی اچھی اپلوڈنگ سائٹ بارے آگہی سے نوازیں ۔ان دھاگوں میں اکثر تصاویر غائب ہو چکی ہیں۔