اس مصرع میں کچھ کمی لگ رہی ہے۔ دیکھ لیںمیرے مریدوں میں تھا وہ اک شخص پِیروں جیسا
آستانے کی؟اس مصرع میں کچھ کمی لگ رہی ہے۔ دیکھ لیں
قلم بدست ہوں، حیران ہوں کہ کیا لکھوں
میں تیری بات کہ دنیا کا تذکرہ لکھوں
محترم الف عین کے لیے
لا المی بہنا کے لیے
ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پر گزرتی ہے، رقم کرتے رہیں گے
جاسمن ، آپا ہادیہ ، مریم افتخار بہنا کے لیے
سجتی رہیں خوشیوں کی محفلیں
ہر خوشی تمہاری سہانی رہے
میرے دل کی یہ دعا ہے کہ
تمہارے چہرے پہ ہمیشہ مسکان رہے
جزاک اللہ بہنا. بہت پیارا!قلم بدست ہوں، حیران ہوں کہ کیا لکھوں
میں تیری بات کہ دنیا کا تذکرہ لکھوں
محترم الف عین کے لیے
لا المی بہنا کے لیے
ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پر گزرتی ہے، رقم کرتے رہیں گے
جاسمن ، آپا ہادیہ ، مریم افتخار بہنا کے لیے
سجتی رہیں خوشیوں کی محفلیں
ہر خوشی تمہاری سہانی رہے
میرے دل کی یہ دعا ہے کہ
تمہارے چہرے پہ ہمیشہ مسکان رہے
واہ۔۔۔ ایسا خوبصورت تو میں خود کو بھی کبھی ڈیڈیکیٹ نہ کرتا۔ بہت نوازشنیرنگ خیال
آنکھوں کو کیسے مل سکے خوابوں پہ اختیار
قوسِ قزح کے رنگ کہیں ٹھہرتے نہیں
منظر بدلتے جاتے ہیں نظروں کے ساتھ ساتھ
جیسے کہ ایک دشت میں لاکھوں سراب ہوں
جیسے کہ اک خیال کی شکلیں ہوں بے شمار
امجد اسلام امجد
یار آپ تو کوچہ شاپراں سے باہر نہ نکلا کرو۔ آپ ادھر ہی رونق میلا لگاؤ۔ قسم سے۔تمام محفلین بہنوں کے نام
اے ماؤ! بہنو! بیٹیو! دنیا کی عزت تم سے ہے
ملکوں کی بستی ہو تمہی، قوموں کی عزت تم سے ہے
@قرةالعین اعوان کے لیے
صحنِ چمن کو اپنی بہاروں پہ ناز تھا
وہ آ گئے تو ساری بہاروں پہ چھا گئے