ہم تو خیر سمجھے ہی بیٹھے ہیں اسے فیملی فورم مگر یہ خبر نہیں تھی یہاں بھی گھر کی طرح سننے کو ملیں گی ....گھر میں امی کہتی ہیں تم سے پہلے تمھارے بچے بڑے ہوجائینگے....اور یہاں شعروں میں ....کچھ ویسا ...ویسا ہی لگ رہا ہے..........پھر بھی شکریہ آپ.کی پر خلوص توجہات کا...