مابدولت بالا پراز جاہ وجلال اوتار کے لئیے خواہرم جاسمن کا شکریہ اداکرتے ہیں ۔
ماشاءاللہ اور شکریہ نئے افق تلاشتے ہوئے ایک بچہ ایک الگ ہی رنگ کی پتنگ اڑاتے ہوئے ۔ کیا ہی گہری تصویر تجویز کی ہے ۔ شکریہ
زندہ دل، شوخ، بھی چنچل بھی کہا ہے مجھ کو
باوجود اس کے کنوارہ ہوں، کنوارہ ہی سہی
یوں تو معصوم سا بچہ ہوں میں آپی کے لئے
دل بہل جائے کسی کا تو غبارہ ہی سہی
عزت افزائی کے لئے شکریہ آپی
جزاک الله خیرا کثیراشکریہ سیما جی۔ اس قدر حوصلہ افزائی کرتی ہیں آپ۔
اللہ آپ کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
اب دیکھ لی جاسمن، جزاک اللہ خیراُستادِ محترم کی نظر سے یقیناً نہیں گذرا،بہت عمدہ ہے۔
آپی کی محبت اور عزت افزائی کے لئے ایک قطعہ تو بنتا ہے ناواہ بھئی واہ اتنا زبردست قطعہ!
یہ تو میں نے اب دیکھا۔
آہا امجد بھائی کو محفل میں لے آئی ہیں بٹیا!آپی کی محبت اور عزت افزائی کے لئے ایک قطعہ تو بنتا ہے نا