امجد علی راجا
محفلین
میری آپی آپ کی بٹیا؟ او ہو، انکل کیسے ہیں آپ؟آہا امجد بھائی کو محفل میں لے آئی ہیں بٹیا!
اھلاً و سھلاً مرحبا
دل پہ مت لے یار، آپ میرے چھوٹے بھائی ہو۔
ایک جملہ سنا تھا کہ آمدن ٹکے کی نہیں اور فرصت منٹ کی نہیں، بس ویسی ہی کچھ مصروفیت چل رہی ہے۔ لیکن میں محفل میں حاضر ہوتا رہتا ہوں۔
آپ نے خوش آمدید کہا، دل خوش ہوا، شکریہ۔