واہ واہ زبردست زبردست زبردست
گُلِ یاسمیں
اُٹھائے کچھ وَرق لالے نے، کچھ نرگس نے، کچھ گُل نے
چمن میں ہر طرف بِکھری ہُوئی ہے داستاں میری!!!!!!!!
سیدی سراپا سپاس ہوں۔ آپ کے محبتوں کا ممنون۔حسن محمود جماعتی
برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا
اب ذہن ميں نہيں ہے پر نام تھا بھلا سا
ابرو کھنچے کھنچے سے آنکھيں جھکی جھکی سی
باتيں رکی رکی سی لہجہ تھکا تھکا سا
الفاظ تھے کہ جگنو آواز کے سفر ميں تھے
بن جائے جنگلوں ميں جس طرح راستہ سا
خوابوں ميں خواب اُسکے يادوں ميں ياد اُسکی
نيندوں ميں گھل گيا ہو جيسے رَتجگا سا
پہلے بھی لوگ آئے کتنے ہی زندگی ميں
وہ ہر طرح سے ليکن اوروں سے تھا جدا سا
تيور تھے بے رُخی کے انداز دوستی کے
وہ اجنبی تھا ليکن لگتا تھا آشنا سا
ہائے اللّه آپی شکریہ
مجھے سو فیصد یقین تھا ۔۔ کہ کچھ نہ کچھ کسی نہ کسی کو ہمارے اوٹ پٹانگ نگاہ خراش (اب سمع خراش تو لکھنے سے رہے یہاں) باتوں کی وجہ سے ہم یاد آئینگے اور ان میں آپ کا نام سر فہرست تھا باقیوں سے بھی کچھ امکان تھا لیکن لگتا ہے اب بات شاید نگاہ و سمع سے بات دل خراشی تک چلی گئی۔۔۔اکمل بھیا
گذرتے وقت کے
اس بے قرار لمحے میں
لیے چہرے پہ
جگنو مسکراہٹ کے
اور آنکھوں میں
مہربان سا شبنمی تاثر
بظاہر بے حد مصروف
باس کے احکام میں
لیکن
گنگناتے ہولے ہولے
یہ شعر ہم پر میٹرک کی فئرویل پارٹی میں کہا گیا تھا ۔ آپ پر ہمیں بالکل فٹ لگا۔ہائے اللّه آپی شکریہ
شائد اس لیے کہ حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے ۔ شکریہ بھائی ۔
وہ باتیں تری وہ فسانے ترےمجھے سو فیصد یقین تھا ۔۔ کہ کچھ نہ کچھ کسی نہ کسی کو ہمارے اوٹ پٹانگ نگاہ خراش (اب سمع خراش تو لکھنے سے رہے یہاں) باتوں کی وجہ سے ہم یاد آئینگے اور ان میں آپ کا نام سر فہرست تھا باقیوں سے بھی کچھ امکان تھا لیکن لگتا ہے اب بات شاید نگاہ و سمع سے بات دل خراشی تک چلی گئی۔۔۔
کیسا خوبصورت دھاگا ہے جو میرے نام سے شروع ہو رہا ہے۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور میرے حق میں آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے۔ آمین
پرانے واقعات تک رسائی کو ممکن بنا کر جنت میں پلاٹ کے حقدار ٹھہریں۔ورنہ میں پھر ایک بار بدتہذیب گردانا جاتا
سچ کہا اپیا بارے
شکریہ شکریہمحفلین
کتنا بھی رنگ و نسل میں رکھتے ہوں اختلاف
پھر بھی کھڑے ہوئے ہیں شجر اِک قطار میں
غلام مرتضیٰ راہی
فہد اشرف! چراغوں سے تیل چرانا کہاں سے سیکھا۔
اپیا ابھی ہم زندہ ہیں۔۔۔۔ ہوہوہوہوہو۔۔۔۔ شکریہ شکریہ[B][SIZE=6][COLOR=#b300b3]نین بھیا[/COLOR][/SIZE][/B]
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ
عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ
بس ایک موتی سی چھب دکھا کر بس ایک میٹھی سی دھن سنا کر
ستارۂ شام بن کے آیا برنگ خواب سحر گیا وہ!!!!!!!!!!
شاہ جی ۔۔۔۔نیرنگ خیال
پردہ اٹھا کر رخ کو عیاں اس شوخ نے جس ہنگام کیا
ہم تو رہے مشغول ادھر یاں عشق نے دل کا کام کیا
شکریہ شکریہ گل یاسمین۔۔۔۔ جیتی رہیے۔۔۔نیرنگ خیال بھائی
ہم سنائیں تو کہانی اور ہے
یار لوگوں کی زبانی اور ہے
جو کہا ہم نے وہ مضمون اور تھا
ترجماں کی ترجمانی اور ہے