سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

سیما علی

لائبریرین
مومن فرحین! اردو زبان ہی نہیں آتی ۔۔۔:)
لیکن آپ کی محبت اور خلوص دل میں گھر کر لیتا ہے۔
ہماری اماّں کہا کرتیں تھیں
زَبانِ شِیرِیں مُلْک گِیری
تو بٹیا وہی ہماری بٹیا بھی کہہ رہی ہیں ۔آپکی زباں لکھنے میں بھی شیریں ہے اور بولنے میں بھی ۔اور وہ خوشبو لفظوں سے بھی آتی ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
جیہ
وہ ماہ وش وہ ماہ رو، وہ ماہ کامل ہوبہو، تھیں جس کی باتیں کوبکو، اس سے عجب تھی گفتگو
پھر یوں ہوا وہ کھو گئی تو مجھ کو ضد سی ہو گئی،لائیں گے اس کو ڈھونڈ کر میں اور مری آوارگی
کاش کہ جیہ سن لیں ۔۔۔۔
جیہ
پل پل دل کے ساتھ تم رہتی ہو
 
Top