واہ واہ
کیا کلاسک طلائی بلکہ گنگا جمنی تاروں سے لکھے جانے والا ایک لفظ !!!!!!!ایک ہندی سینما کے ہیرو سے لے کر پنجابی جٹ دا کھڑاک تک کا سفر کافی حیرتناک ہے۔
اللہ پاک صحت کاملہ و عاجلہ دے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے آمین۔
نومولود بچی ہے ۔ کسی اسپتال کی آئی سی یو /نرسری میں ہے ۔ چوبیس نمبر بٹر فلائی کینولا لگا ہوا ہے ۔ بچی معمولی ڈی ہائییڈریٹیڈ لگ رہی ہے اور ہموگلوبین بھی نارمل سے کم ہے ۔ وائیٹلز مانیٹر لگے ہونے کا مطلب بچی پری میچور بھی ہو سکتی ہے / یا پھر ماں میں خون کی کمی کے بعد پیدا ہونے کے بعد بچی آبزرویشن میں ہے ۔
(مفت مشورہ ۔ بابا جی رانگ نمبر والے)