زیک
مسافر
یہ کیا ظلم کیا!اب تو دوبارہ بال کٹوا دیے ہیں۔
یہ کیا ظلم کیا!اب تو دوبارہ بال کٹوا دیے ہیں۔
بہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے اپنے اندر کے بچے کو بڑا نہیں ہونے دیا۔مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ
بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
ویسے یہ بھی ایک چہرہ ہوگیا۔۔۔۔ ہوہوہوہوہو
واقعی لطف نادانیوں کے عالم تک ہی ہے۔ سمجھدار لطف نہیں اٹھا سکتے۔ وجہ شاید یہ ہے کہ حقیقی یا مطلق لطف شاید اس دنیا میں رکھا ہی نہیں۔ اور سمجھدار لوگ جب اس حقیقت سے واقف ہو جاتے ہیں تو پھر کہاں کا مزہوہ کیا کہتے تھے شاعر لوگ
عجیب لطف تھا نادانیوں کے عالم میں
سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا
بس ایسے ہی مل جل کر زندگی چلا رہے ہیں۔۔۔
بہت بہت بہت شکریہ ، خواہرم@جاسمن !ظہیراحمدظہیر
تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں
ہم لوگ محبت ہیں ، مروت کی ادا ہیں
ہم دستِ محبت میں علمدارِ مساوات!
ہم دُور سے آتی ہوئی مانوس صدا ہیں
ہم نطقِ محبت میں ہیں الفاظِ پذیرائی!
ہم چشمِ اخوت میں عنایت کی نگاہیں !
خوشبو کی طرح پھیلے ہیں ہم راہ گزر پر
تاریکیٔ شب تار میں جگنو کی ضیا ہیں
تاراجِ محبت ہیں اٹھائے ہوئے کشکول
آوارۂ دنیا نہیں الفت کے گدا ہیں
جھُلسے ہوئے منظر میں ہیں سائے کی نشانی
گرتی ہوئی دیوارِ روایت کا پتہ ہیں
ہم کفر سمجھتے ہیں حقارت کی نظر کو
نفرت کی زمینوں میں عنایت کی فضا ہیں
کھُل جائے گا اک بابِ اثر دل میں تمہارے
مانگو تو سہی ہم کو ہمی حرفِ دعا ہیں
ظہیراحمدظہیر
اور کٹوا کر احساس اور بھی بڑھ گیا کہ ظلم کیا۔۔۔ اب دوبارہ بڑھاتے وقت لگ جانا ہے۔یہ کیا ظلم کیا!
وقت تو لگے گا۔ میری ابھی ہمت نہیں ہوئی کہ پھر بال بڑھاوںاور کٹوا کر احساس اور بھی بڑھ گیا کہ ظلم کیا۔۔۔ اب دوبارہ بڑھاتے وقت لگ جانا ہے۔
بس آپ کی ایسی ہی باتیں ادھر ادھر پڑھ کر یہ شعر ذہن میں آ گیا ۔ ۔ آپ کا ہمارے شعر کا نوٹس لینے اور جوابی مراسلے کا شکریہ۔۔ آپ کی خوشدلی اور مروت قابل تعریف ہیں۔گل کو ہم نے کچھ نہیں کہا اس سے خود پوچھ لیں ۔
لالہ اور شبنم یہ کون ہیں؟؟ کوئی نئے ممبران ہیں
جادو تو نہیں کرتے ہم۔
اللہ آپ کو اتنے پسند تھے!! بہت معذرت کہ آپ کے بالوں کے بارے میں ایک مذاق کر لیا۔اور کٹوا کر احساس اور بھی بڑھ گیا کہ ظلم کیا۔۔۔ اب دوبارہ بڑھاتے وقت لگ جانا ہے۔
کنون کے مطابق ماں باپ کو وحشت کا شکار کرنا اور خوفزدہ کرنا جرم ہے ۔ اس کاپونی باندھیں نہیں کھلا رہنے دیں ۔ منڈا تنگ شنگ کرے تے اک واج مار لینا ۔ کنون آ کر سمجھا دے گااللہ آپ کو اتنے پسند تھے!! بہت معذرت کہ آپ کے بالوں کے بارے میں ایک مذاق کر لیا۔
اصل میں آج کل بیٹے کے لمبے بال دیکھ دیکھ کر وحشت ہوتی ہیں ۔ پونی باندھنے لگے ہیں ۔ کٹوانے پر بالکل راضی نہیں۔ ان سے بھی مذاق ہوتا رہتا ہے تو آپ سے بھی کر لیا۔۔
ہاہاہا۔۔ آج کل بچوں کی سننے اور ماننے کا دور ہے، کیا کریں! ۔۔ ویسے قانون صاحب کا بہت بہت شکریہ۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔کنون کے مطابق ماں باپ کو وحشت کا شکار کرنا اور خوفزدہ کرنا جرم ہے ۔ اس کاپونی باندھیں نہیں کھلا رہنے دیں ۔ منڈا تنگ شنگ کرے تے اک واج مار لینا ۔ کنون آ کر سمجھا دے گا
جزاک اللّٰہ خیراً صابرہ، شکر ہے کہ ہم کو اللہ کو پیارا نہیں کہا!
اللہ اللہ میرے پیارے استاد محترم، ، یہ شعر تو جاسمن جی نے آپ کی نذر کیا ہے۔۔ پر میں آپ کو اتنی زیادہ یاد ہوں یہ جان کر اچھا لگا۔۔جزاک اللّٰہ خیراً صابرہ، شکر ہے کہ ہم کو اللہ کو پیارا نہیں کہا!
آپ نے نذر کیا یا میں نے۔۔۔ ایک ہی بات ہے۔ ہم سب اپنے محترم استاد جناب الف عین سے بے حد محبت کرتے ہیں۔اللہ اللہ میرے پیارے استاد محترم، ، یہ شعر تو جاسمن جی نے آپ کی نذر کیا ہے۔۔ پر میں آپ کو اتنی زیادہ یاد ہوں یہ جان کر اچھا لگا۔۔
اور ہمیں یہ لگ رہا تھا کہ یہ لڑی نکی آپا گُلِ یاسمیں کے لیئے بنی تھی۔بس آپ کی ایسی ہی باتیں ادھر ادھر پڑھ کر یہ شعر ذہن میں آ گیا ۔ ۔ آپ کا ہمارے شعر کا نوٹس لینے اور جوابی مراسلے کا شکریہ۔۔ آپ کی خوشدلی اور مروت قابل تعریف ہیں۔
ورنہ لگ رہا تھا یہ لڑی اس لیے بنی ہے کہ ہم اشعار لکھیں اور [B]سیما [/B] آپا ریٹنگ دیں۔۔