اس میں کوئی شک نہیں کہ یاز صاحب کا اوتار بور ترین اوتاروں میں سے ایک تھا۔ ہماری تو صلاح ہے کہ بور نمائندہ تصویریں رکھنے والوں کے اوتار بدلنے کے لیے باقاعدہ تحریک شروع کی جائے۔جی آپ کا بھی شکریہ بابا جی
سرجی پھنسایا کب ہے۔۔ یہ جو عجیب و غریب تصویر 3 سال سے میں دیکھ رہی ہوں۔۔ اس سے تو "اچھی" ہے۔۔
یہ میں نے بابا جی عرف فراز صاحب کو کہا ہے( پتہ نہیں بابا جی عرف ہے یا فراز۔۔)اس میں کوئی شک نہیں کہ یاز صاحب کا اوتار بور ترین اوتاروں میں سے ایک تھا۔ ہماری تو صلاح ہے کہ بور نمائندہ تصویریں رکھنے والوں کے اوتار بدلنے کے لیے باقاعدہ تحریک شروع کی جائے۔
ہاہاہاہاشاید اب مل جائے
آج تو آپ خوب حیران کررہے ہیں صاحب۔ کبھی سوچا نہ تھا کہ آپ کی نمائندہ تصویر بدلے گی۔زبردست سلسلہ شروع کیا ہے بہنا کہ یاز بھیا بھی قابو آگئے۔ہمارا وقت بھی ساتھ ہی شروع ہو گیا بھئی۔
آپ نے آخری دفعہ کب بدلی تھی؟آج تو آپ خوب حیران کررہے ہیں صاحب۔ کبھی سوچا نہ تھا کہ آپ کی نمائندہ تصویر بدلے گی۔زبردست سلسلہ شروع کیا ہے بہنا کہ یاز بھیا بھی قابو آگئے۔
سمائلس
شکریہ بھائیآج تو آپ خوب حیران کررہے ہیں صاحب۔ کبھی سوچا نہ تھا کہ آپ کی نمائندہ تصویر بدلے گی۔زبردست سلسلہ شروع کیا ہے بہنا کہ یاز بھیا بھی قابو آگئے۔
سمائلس
لگتا تو نہیں کہ لمبا عرصہ گزرا ہو۔ اتنے مستقل مزاج تو ہم ہیں نہیں۔آپ نے آخری دفعہ کب بدلی تھی؟
سحری و افطاری میں وہ اب لسی پیتے ہیںمحمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کی کمی محسوس ہورہی ہے۔۔ وہ اب کم کم کیوں دکھائی دیتے ہیں۔۔؟
وہ رمضان وغیرہ ہے نا۔۔ سمجھا کریں!محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کی کمی محسوس ہورہی ہے۔۔ وہ اب کم کم کیوں دکھائی دیتے ہیں۔۔؟
غالباً رمضان میں مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کی کمی محسوس ہورہی ہے۔۔ وہ اب کم کم کیوں دکھائی دیتے ہیں۔۔؟
یا شاید "مصروفیات" کم ہو گئی ہوں۔غالباً رمضان میں مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کی کمی محسوس ہورہی ہے۔۔ وہ اب کم کم کیوں دکھائی دیتے ہیں۔۔؟
سحری و افطاری میں وہ اب لسی پیتے ہیں
وہ رمضان وغیرہ ہے نا۔۔ سمجھا کریں!
توبہ ہے بھئی! قید خانے سے بھی پرمزاح کی ریٹنگز دیتے جا رہے ہیں عدنان بھیا!غالباً رمضان میں مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔
ان کے لیے بھائی ممدو کا املا والی نظم دستخط کے لیے دی جا سکتی ہے، البتہ پوری نظم دستخط میں آ نہیں سکتی۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کی کمی محسوس ہورہی ہے۔۔ وہ اب کم کم کیوں دکھائی دیتے ہیں۔۔؟
وہ رمضان وغیرہ ہے نا۔۔ سمجھا کریں!
"سمجھا کریں" کا مطلب میں اب سمجھی۔۔توبہ ہے بھئی! قید خانے سے بھی پرمزاح کی ریٹنگز دیتے جا رہے ہیں عدنان بھیا!
بھیا مجھے چھٹیاں ہیں۔۔ اس لیے میرے ساتھ کھیلیں۔۔بہنا ہم آپ کی لڑی میں شروع سے شریک ہیں یہ تو آپ محفلین کی محبت ہے جو ہمیں یاد رکھتے ہیں ۔