جنید اختر
محفلین
جزاک اللہ ۔بہت بہت شکریہ امجد میانداد بھائی۔۔ بہت خوبصورت بنایا ہے۔۔
بہت خوب ۔ اس کو عبدَ اللہ مسعود کر دیں اور عند کے دال پر زبر لازمی لگائیں۔ میرا پورا نام شاید جویریہ ریاض مسعود ہے
جی ضروربہت خوب ۔ اس کو عبدَ اللہ مسعود کر دیں اور عند کے دال پر زبر لازمی لگائیں۔ میرا پورا نام شاید جویریہ ریاض مسعود ہے
میرے پاس ایک ہی کمال ہے اور وہ بھی میرے رب کی دَین ہے اور وہ ہے صرف ایک حساس دل۔ویسے کیا کیا کمالات چھپے آپ میں ماشاّء اللہ امجد میانداد ۔ آپ تو "کھلے رستم" ہیں
یہ حساس دل اپنے پاس ہی رکھیں جی!میرے پاس ایک ہی کمال ہے اور وہ بھی میرے رب کی دَین ہے اور وہ ہے صرف ایک حساس دل۔
باقی سب اسی کی بدولت
محمداحمد،امجد میاندادآپ دونوں بزرگ ہنس کیوں رہے ؟؟؟غضب
ایک سے ایک کس کس کی تعریف کروں ۔مجھے تو لالچ ہورہا ۔۔
شکر کرئے آپ مغلوں کے زمانے میں پیدا نہیں ہوئے ورنہ ایسے ہی کچھ لکھوا کر آپ کا ہاتھ کاٹ لیا جاتا جیسے تاج محل کے معمار کا کاٹ لیا گیا تھا ۔۔
محمداحمد،امجد میاندادآپ دونوں بزرگ ہنس کیوں رہے ؟؟؟
بزرگ لوگ ہنستے نہیں لیکن دانتوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے شکل میں اشکال پیدا ہو جاتے ہیں۔
پاس ہی ہے جی، ابھی سیل نہیں لگائییہ حساس دل اپنے پاس ہی رکھیں جی!
پاس ہی ہے جی، ابھی سیل نہیں لگائی
محترم بہنا ہنستی مسکراتی رہیں سدا آمیننایاب بھائی مجھے وہ مراسلہ نہیں مل رہا جہاں آپ نے سب کے نام پوسٹ کئے تھے۔ جزاک اللہ خیر۔ جیسے آپ محفل میں یاد رکھتے ہیں ایسے ہی اپنی دعاؤں میں بھی شامل رکھیں کہ ہمیشہ ضرورت رہتی ہے۔
امجد میانداد ، ماشاءاللہ بہت خوبصورت کام ہے۔ اللہ کرے زورِ ڈیزائن اور زیادہ!
نہیں نا نایاب بھائی۔ مجھے ٹیگ ملا تھا۔ اور میں نے دیکھا بھی تھا۔ جلدی میں تبصرہ نہیں کر پائی تھی۔ تعبیر ، شگفتہ اور باقی سب کے بھی نام تھے۔محترم بہنا ہنستی مسکراتی رہیں سدا آمین
مجھے تو یاد ہی نہیں کہ کہیں محفل پر میں نے نام پوسٹ کیئے تھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پہلے امجد میانداد پوچھ رہے تھے آج آپ نے بھی پوچھا ۔۔۔ ۔۔
کہیں ٹائم مشین کے ذریعے 23 سبتمبر 2013 کے بعد کے پوسٹ ہونے والے میرے مراسلے تو نہیں دیکھ لیئے ۔۔ ؟؟
میری بہنا ۔ حیران ہوں سچ میں ۔نہیں نا نایاب بھائی۔ مجھے ٹیگ ملا تھا۔ اور میں نے دیکھا بھی تھا۔ جلدی میں تبصرہ نہیں کر پائی تھی۔ تعبیر ، شگفتہ اور باقی سب کے بھی نام تھے۔
جی جی۔ یہی ہو گا۔ میں نے اصل میں فون سے دیکھا تھا اور جلدی میں دیکھا تھا۔ اب ٹیگ والی اطلاع ختم ہو چکی ہے تو اس لئے مغالطہ ہو گیا کہ اس دھاگے میں پوسٹ کیا ہو گا۔میری بہنا ۔ حیران ہوں سچ میں ۔
اوہ کہیں آپ مشترکہ عید کارڈ کا ذکر تو نہیں کر رہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/لے-کے-آیا-ہے-عید-کا-پیغام.66316/page-6#post-1361464
امجد میانداد بھائی بہت خوشی ہوئی بہت پیارا لکھا ہوا ہے، آپکا یہ تحفہ ہمیشہ آپکے خلوص کی یاد دلاتا رہے گا۔ اللہ آپکو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور دین و دنیا کی فلاح عطا فرمائے۔ اگر تھوڑی سی زحمت اور کریں تو "سید حفیظ نقوی" کو سعود ابن سعید سٹائل میں کنندہ فرما دیں مگر اسے لینڈ سکیپ میں، سیدھا کر کے رکھیے گا