ماہی احمد

لائبریرین

سید فصیح احمد

لائبریرین
سب کے بھائی، سب کے بزرگ ہمارے پیارے ابن سعید

998434_692698307412734_922547047_n.jpg

:applause: :applause: :applause: کمال !!!
مجھے اس سے ملتا جلتا چاہیئے :battingeyelashes:
 
اوہ اب ذہن میں آیا کہ میری آمد کے بعد بھی اور جن دِنوں یہ ناموں کے ڈیزائنز کا سلسلہ جاری تھا ان دِنوں زیک منظر پہ نہیں تھے اس لیے شاید یہاں بھی نہیں، تو اب ان کے نام کا ڈیزائن بھی ڈیو رہا۔
 

زیک

مسافر
یہ نئی لڑی تو نہیں ہے ۔
یہ ناموں کا تحفہ ہمیں تو نہیں ملا بھیا جی۔۔
آپ کے چشمے کا نمبر کیا ہے علم :)

ہمارے دوست اور اچھے بھائی محمدعلم اللہ اصلاحی
ابھی ان کی طرف سے میسج آ جانا ہے کہ تصویر نظر نہیں آ رہی کیوں کہ فیس بک سے شئیر کی ہے نا :)

1146699_692698407412724_1417451453_n.jpg
 
Top