تلمیذ

لائبریرین
بہت محترم جناب تلمیذ بھائی

1098423_693459830669915_23448838_n.jpg
بڑی نوازش ہے جناب، کہ آپ نے اپنے فن کے نادر نمونے تخلیق کرنے کے دوران ہمیں یاد رکھا۔ ایک گزارش ہے کہ جب آپ عید کی مناسبت سے اس اہم کام سے فارغ ہو جائیں تو بعد میں فرصت کے وقت براہ کرم میرے اصل نام 'محمد اصٖغر' کے انگریزی اور اردو میں الگ الگ دو طغرے تخلیق کر دیجئے گا۔ بڑی عنایت ہوگی۔ (اپنی ڈائری میں کہین درج کر لیجئے کیونکہ مجھے پتہ ہے آپ بے حد مصروف آدمی ہیں)۔
 
ضرور جناب :)
اگر آپ کو ان میں سے کوئی اسٹائل یا آنے والے ڈئزانز میں سے کوئی ترجیح ہو تو بتا دیجیے گا بن جائیں گے۔
کوئی یہ نا پوچھ بیٹھے کے بڑے مصروف ہیں ویسے کر کیا رہے ہیں!!
 
عمراعظم

محفلین
بہت شکریہ امجد میانداد بھائی۔ آپ کے تخلیق کردہ فن پارے منفرد اِس لیئے بھی ہیں کہ اِن کی تخلیق میں خلوص،محبت اور اپنائیت کی مٹھاس استعمال ہوئی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہم سب کو ایسے ہی جذبوں سے سرشار فرمائے۔آمین
 
جنید اختر

محفلین
واہ ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا زبردست اور اعلیٰ ڈیزائن بنائیں امجد بھائی۔۔۔ :)

اگر ہوسکے تو میرے نام کا بھی ڈیزائن بنادیں۔۔ :p
 
ظفری

لائبریرین

منصور مکرم

محفلین
شکریہ امجد صاحب۔ صحیح ترجمانی کی میری حالت کی۔ بظاہر تو بیل بوٹے میرا احاطہ کئے ہوئے ہیں در حقیقت یہ کانٹے دار تار ہے
کبھی کبھی بندہ 3ڈی مووی دیکھتا ہے تو لگتا ہے کہ بندہ بلندی سے گر رہا ہے ،لیکن جب 3 ڈی چشمہ نکال کر دیکھا جائے تو وہ ایک حسین منظر ہوتا ہے،اور فقط سکین پر ہوتا ہے،اور بندہ محفوظ ہوئے بغیر نہیں رہسکتا کہ میرا وہم کیا تھا اور حقیقت کیا ہے۔

اسی طرح یہ پھول ہی ہیں ،نہ کانٹے ،لیکن 3 ڈی چشمہ لگاہوا ہے، جب اُترے گا ،تو اسکے اجر و ثواب دیکھ کر آپ بے ساختہ مسکرائیں گی۔
 
آخری تدوین:

فہیم

لائبریرین
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
نظر نہیں آیا کریں گے یا کم آیا کریں گے تو گمنام ہی کہلائیں گے نا
آتے تو ہم روز ہی ہیں اور اکثر محفل پر ہی پائے جاتے ہیں۔
ہاں پر آپ سے سامنا بہت کم ہوتا ہے
شاید یہی وجہ ہے ہم آپ کو گمنام معلوم ہوئے :)
 
جنید اختر

محفلین
امجد میانداد بھائی جو اتنی محنت اور لگن سے سب کے نام ڈیزائن کر رہے تو سوچا کیوں نہ ان کا نام بھی ڈیزائن کرکے ان کو عید کا تحفہ دیا جائے۔۔ امید ہے امجد میانداد بھائی کو میرا یہ چھوٹا سا تحفہ پسند آئے گا۔۔ :)

2zydeg3.jpg
 
واؤ بہت خوبصورت :)

بہت نفیس اسٹائل ہے۔
بہت بہت شکریہ، اکثر ایسا ہی ہوتا ہے کسی تقریب میں بھی کہ فوٹو لینے والے کی بہت ہی کم تصویریں ہوتی ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
واؤ بہت خوبصورت :)

بہت نفیس اسٹائل ہے۔
بہت بہت شکریہ، اکثر ایسا ہی ہوتا ہے کسی تقریب میں بھی کہ فوٹو لینے والے کی بہت ہی کم تصویریں ہوتی ہیں۔
محترم بھائی میں نے بھی کوشش کر کے اک تصویر کھینچ ہی لی آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0012.jpg
 
تلمیذ

لائبریرین
محترم بھائی میں نے بھی کوشش کر کے اک تصویر کھینچ ہی لی آپ کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
0012.jpg

واہ جناب، بہت اعلیٰ۔ کمال کا کام کیا ہےآپ نے بھی۔ محفل کی اس سالگرہ کے حوالے سے احباب محفل میں کئی چھپے رستموں کی نشان دہی ہو رہی ہے۔ ماشاء اللہ!
اللہ کرے زور 'ہنر' اور زیادہ۔
 
محترم بھائی میں نے بھی کوشش کر کے اک تصویر کھینچ ہی لی آپ کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
0012.jpg
بہت اعلیٰ نایاب بھائی :redheart::redheart:

بیک گراؤنڈ میں میری ہی ڈرائنگ کا آئیڈیا بہت اچھا لگا۔

اللہ ہم سب کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے محبت بڑھاتا رہے اور اِسی محبت کے طفیل ہمارے وطنِ عزیز کا ہر دل اسی طرح منور رہے آمین۔
 
Top