یہاں پر ۔نام لکھتے ہوئے حروف اور ہندسے انگلش کے استعمال کئے گئے ہیں یا اردو فونٹ ہی اس شکل میں ہے، واقعی اردو اور انگلش کا حسین امتزاج ہے اور اوپر سے آپ کی فنی صلاحیتوں نے اسے چار چاند لگا دیئے ہیں۔
یہ فونٹ ہی ایسا ہے جناب :)
 

طمیم

محفلین
یہ فونٹ ہی ایسا ہے جناب :)
چونکہ یہ فونٹ میری نظر سے نہیں گزرا تھا اس لئے میں سمجھا کہ شاید J o c h 1 ) کے ساتھ لکھ کر تیار کیا ہے۔
اس دھاگہ میں پیش کئے گئے تمام گرافکس ہی آپ کی اعلیٰ صلاحیتوں اور محنت کا نمونہ ہیں ۔ لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ آپ کی محفل پر شیئر کردہ دیگر کاوشیں کسی طرح کم تر ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرے ۔ جزاکم اللہ۔
 

طمیم

محفلین
یوں تو تمام گرافکس ہی خوبصورت ہیں لیکن ابھی تک جاری کئے گئے گرافکس میں سے درج ذیل مجھے خاص طور پر پسند آئے ہیں
970305_692695017413063_1613932158_n.jpg


998434_692698307412734_922547047_n.jpg


1012254_692699680745930_621420849_n.jpg

972323_692699384079293_480181420_n.jpg


993331_692700404079191_1251844033_n.jpg
 

زین

لائبریرین
زبردست امجد بھائی۔۔۔۔ :) ماشاء اللہ
تمام ڈیزائنز بہت خوبصورت ہیں۔۔۔۔ لیکن مجھے زبیر مرزا اور سعو دبھائی کے ناموں کے ڈیزائن سب سے اچھے لگے۔
 
Top