محمد علم اللہ
محفلین
کیوں میں تو چشمہ نہیں لگاتاآپ کے چشمے کا نمبر کیا ہے علم
اور یہ تو پچھلے سال کا ہے
کیوں میں تو چشمہ نہیں لگاتاآپ کے چشمے کا نمبر کیا ہے علم
ٹھیککراچی سے واپسی کے بعد صبح کراچی جانڑا ہے۔ اور سوارے آلے دیہاڑے مڑ کے آساں انشاءاللہ۔
اس سال کے ورژن تو عید پر ہی ریلیز ہوں گے۔کیوں میں تو چشمہ نہیں لگاتا
اور یہ تو پچھلے سال کا ہے
میں تو اتنے دنوں بعد آیا اور محفل میں اتنی چیزیں ہیں کیا کیا بٹوروں ۔۔۔اس سال کے ورژن تو عید پر ہی ریلیز ہوں گے۔
جی بھیاآج دیکھا ہے ظالم
ارے واہ. بالکل ہونے چاہئیںماہی احمد ، سید فصیح احمد ، لئیق احمد سلمان حمید آپ حضرات کی آمد اس مراسلے کے بعد کی ہے تو ہو جائیں پھر آپ کے نام بھی
آپ تو عید پہ جارہے تھے کراچی ؟کراچی سے واپسی کے بعد صبح کراچی جانڑا ہے۔ اور سوارے آلے دیہاڑے مڑ کے آساں انشاءاللہ۔
امجدماہی احمد ، سید فصیح احمد ، لئیق احمد سلمان حمید آپ حضرات کی آمد اس مراسلے کے بعد کی ہے تو ہو جائیں پھر آپ کے نام بھی
میں پر یقین ہوں کہ آپ کا نام پچھلی لسٹ میں ہونا چاہیے، لیکن اگر ایسا نہیں تو میں انتہائی معذرت خواہ ہوں کہ بندہ ہوں
پچھلے سال بھی نہیں تھامیں پر یقین ہوں کہ آپ کا نام پچھلی لسٹ میں ہونا چاہیے، لیکن اگر ایسا نہیں تو میں انتہائی معذرت خواہ ہوں کہ بندہ ہوں
بس بہت جلد مداوا کروں گا انشاءاللہ
آپ نے ایک اور رکن کو ٹیگ کر دیا ہے
ارے واہ آپ بھی موجود ہیںآپ نے ایک اور رکن کو ٹیگ کر دیا ہے
جی، ابھی دس گھنٹے کی ورک شفٹ میں 350 کلومیٹر کا سفر کر کے گھر پہنچا ہوںارے واہ آپ بھی موجود ہیں
آپ کو کیسے فرصت ملی ؟
ویری معلوماتیجی، ابھی دس گھنٹے کی ورک شفٹ میں 350 کلومیٹر کا سفر کر کے گھر پہنچا ہوں
یعنی 35 کلومیٹر فی گھنٹہ؟جی، ابھی دس گھنٹے کی ورک شفٹ میں 350 کلومیٹر کا سفر کر کے گھر پہنچا ہوں
نہیں، آفس ورک زیادہ تھا، ساتھ یہ ڈرائیو مفت میں گلے پڑ گئی تھییعنی 35 کلومیٹر فی گھنٹہ؟
گھر میں تو کوئی مصروفیت نہیں ہے، سوائے کچن کے۔ آفس اپنی جگہ ہی ہے، لیکن ہمارے کچھ کورسز ہیں جو ورکنگ لوگوں کے لئے ہوتے ہیں ویک اینڈز پر۔ تو ان کی کو آر ڈینیشن کے لئے اس بار میری ڈیوٹی ہے، چند میوزیمز اور آرٹ کی نمائشوں کے لئے ان کے آنے جانے کا انتظام کرنا اور ان کے ساتھ موجود رہنا وغیرہ۔ ہماری ٹیچر اتنی نکمی ہے کہ ان جگہوں کی معلومات وکیپیڈیا سے آج ہی اسے پرنٹ کر کے دی ہیںویری معلوماتی
اور گھر میں بھی مصروفیت آپکی منتظر ہے نا
ویسے یہ آپ کا آفس 350 کلو میٹر کی دوری تک کیسے پہنچ گیا ؟؟
چچا آپ کیا کرتے ہیں؟گھر میں تو کوئی مصروفیت نہیں ہے، سوائے کچن کے۔ آفس اپنی جگہ ہی ہے، لیکن ہمارے کچھ کورسز ہیں جو ورکنگ لوگوں کے لئے ہوتے ہیں ویک اینڈز پر۔ تو ان کی کو آر ڈینیشن کے لئے اس بار میری ڈیوٹی ہے، چند میوزیمز اور آرٹ کی نمائشوں کے لئے ان کے آنے جانے کا انتظام کرنا اور ان کے ساتھ موجود رہنا وغیرہ۔ ہماری ٹیچر اتنی نکمی ہے کہ ان جگہوں کی معلومات وکیپیڈیا سے آج ہی اسے پرنٹ کر کے دی ہیں