بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں اس دھاگے میں محفلین کے لیے خوشی کا سامان موجود ہیں ۔میزبان چند ہیں ۔آپ بھی انہی میں شامل ہیں ۔۔کاش کہ عطا ہو شرف میزبانی مجھ کو
چلیں آپ بن جائیں میزبان۔۔۔ لیکن پہلے وعدہ کریں کہ آسان آسان لکھیں گی۔۔۔بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں اس دھاگے میں محفلین کے لیے خوشی کا سامان موجود ہیں ۔میزبان چند ہیں ۔آپ بھی انہی میں شامل ہیں ۔۔کاش کہ عطا ہو شرف میزبانی مجھ کو
چلیں آپ بن جائیں میزبان۔۔۔ لیکن پہلے وعدہ کریں کہ آسان آسان لکھیں گی۔۔۔
جی بہنا۔ ہمیں اندازہ ہے کہ آپ "بے اختیار و بے قرار " لکھتی ہیں۔۔۔ یہ کیفیت بھی ہر ایک کو نصیب نہیں ہوتی۔ اور جن کو ہوتی ہے ان کی خواہش ہوتی ہے کہمیں نے کبھی مشکل لکھنے کی کوشش نہیں کی ۔ اب اللہ کرے ایسا ہئ لکھوں کہ آپ کو سمجھ بھی آئے ۔۔۔۔ وعدہ کیا کریں ، ارداہ کیا کریں ؟
شکر گُذار ہوں۔ اُن کی بھی جنہوں نے اتفاق کیا۔پسند کیا۔یا زبردست کی ریٹنگ دی۔
استاد محترم الف عین بھائی اور استاد محترم یعقوب آسی بھائی بلاشبہ " بڑوں " کے درجے میں ہیں ۔محفل کے بڑوں
نایاب ، محمد یعقوب آسی ، الف عین
@محمدخلیل الرحمن ، سید شہزاد ناصر @زبیرمرزا
اور بھی جو ہیں ان سب کے نام ۔
ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﺑﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﻧﮑﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﻝ ﻋﺸﺎﻕ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﭽﻞ ﺳﯽ ﻣﭽﺎ ﺩﯾﺘﮯﮨﯿﮟ
ﺟﺎﻡ ﻭ ﻣﯿﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮧ ﻣﻮﻗﻮﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﺮﻡ
ﻣﻮﺝ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﻼ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﺍﮨﻞ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ
ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﮎ ﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺌﻨﮧ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
شاہ جی اس محبت بھری یاد نے تو کچھ کہنے کے قابل نہیں چھوڑا.. الفاظ سب ہیچ ہیں آپ کی محبت کے آگے شاہ جی..باباجی کے نام
برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا
اب ذہن ميں نہيں ہے پر نام تھا بھلا سا
ابرو کھنچے کھنچے سے آنکھيں جھکی جھکی سی
باتيں رکی رکی سی لہجہ تھکا تھکا سا
الفاظ تھے کہ جگنو آواز کے سفر ميں تھے
بن جائے جنگلوں ميں جس طرح راستہ سا
خوابوں ميں خواب اُسکے يادوں ميں ياد اُسکی
نيندوں ميں گھل گيا ہو جيسے رَتجگا سا
پہلے بھی لوگ آئے کتنے ہی زندگی ميں
وہ ہر طرح سے ليکن اوروں سے تھا جدا سا
تيور تھے بے رُخی کے انداز دوستی کے
وہ اجنبی تھا ليکن لگتا تھا آشنا سا
کیا کہنے جنابسید شہزاد ناصر محترم کے نام
دیکھا تو کوئی اور تھا سوچا تو کوئی اور
جب آ کے ملا اور تھا چاہا تو کوئی اور
اس شخص کے چہرے میں کئی رنگ چھپے ہیں
چپ تھا تو کوئی اور تھا بولا تو کوئی اور
تم جان کے بھی اس کو نہ پہچان سکو گے
انجانے میں وہ اور ہے جانا تو کوئی اور ۔۔۔
نا جی نا۔ میں صرف نفع لینے والوں میں سے نہیں۔ نقصان میں بھی شریک کریں۔
حسن نظر ہے آپ کامحفل کے بڑوں
نایاب ، محمد یعقوب آسی ، الف عین
@محمدخلیل الرحمن ، سید شہزاد ناصر @زبیرمرزا
اور بھی جو ہیں ان سب کے نام ۔
ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﺑﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﻧﮑﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﻝ ﻋﺸﺎﻕ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﭽﻞ ﺳﯽ ﻣﭽﺎ ﺩﯾﺘﮯﮨﯿﮟ
ﺟﺎﻡ ﻭ ﻣﯿﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮧ ﻣﻮﻗﻮﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﺮﻡ
ﻣﻮﺝ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﻼ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﺍﮨﻞ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ
ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﮎ ﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺌﻨﮧ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
شاہ جی اس محبت بھری یاد نے تو کچھ کہنے کے قابل نہیں چھوڑا.. الفاظ سب ہیچ ہیں آپ کی محبت کے آگے شاہ جی..