محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

دراصل جب ٹوئٹر سیاسی میدانِ جنگ بن گیا اور پھکڑ پنے کا مظاہرہ کرنے میں مقابلہ ہونے لگا. حقیقی ٹرینڈز سے معاملہ زبردستی کے ٹرینڈز تک پہنچ گیا اور ہیش ٹیگ کی جگہ جگتوں نے لے لی تو بالکل ہی دل اچاٹ ہو گیا.
 

عثمان

محفلین
جو لوگ ٹویٹر کی افادیت کے قائل نہیں وہ صرف یہی جان لیں کہ محض ٹویٹر کی بنیاد پر ایک شخص ایک ملک کا صدر بن چکا ہے!
 

سعادت

تکنیکی معاون
میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ: @saadatm (محفل ہی کی مانند وہاں بھی کچھ اتنا زیادہ فعال نہیں تو غیر فعال بھی نہیں ہوں۔ :) )
 

arifkarim

معطل
اگر تو جسٹن ٹروڈو کی بات کر رہے ہیں تو موازنہ درست نہیں۔
کینیڈا کے پارلیمانی نظام میں اس طرح کی شخصیت پرستی نہیں جس طرح امریکی صدور کے گرد پائی جاتی ہے۔
ٹروڈو تو حقیقت میں وزیر اعظم بن چکا ہے۔ ہم اپنے عزت مآب عمران خان صاحب کی بات کر رہے تھے :)
 

arifkarim

معطل
کیا آپ کو نہیں لگتا ان کی جیت میں کم از کم ایک بڑی وجہ ان کی دولت ہوگی
ٹرمپ سے کہیں زیادہ دولت اور سوشل میڈیا کی شہرت فیس بک کے کرتا دھرتا مارک زکربرگ کے پاس ہے۔ مگر چونکہ وہ اوبامہ و ہیلری کی ڈگر پر لبرل ہیں اسلیے اس بار کا الیکشن جیتنا انکے لیے بھی مشکل ہوتا
 
Top