تعجب کی بات ہے۔ کس ملک کا؟جو لوگ ٹویٹر کی افادیت کے قائل نہیں وہ صرف یہی جان لیں کہ محض ٹویٹر کی بنیاد پر ایک شخص ایک ملک کا صدر بن چکا ہے!
ٹرمپ، مریم بی بی اور خان صاحب بھی نہیں پسند؟اکاؤنٹ نہیں ہے۔
ہمیں ٹوئٹر پسند نہیں ہے۔
جبکہ ایک اور سوشل میڈیا کا وزیر اعظم ہےجو لوگ ٹویٹر کی افادیت کے قائل نہیں وہ صرف یہی جان لیں کہ محض ٹویٹر کی بنیاد پر ایک شخص ایک ملک کا صدر بن چکا ہے!
پانامہ کیس میں پکوڑا جج کے ریمارکس سننے کیلئے ایکٹو ہوں آجکل۔ ٹویٹر کافی معلومات پلیٹ فارم ہے البتہ ابیوز بھی بہت ہوتا ہے سپیمنگ کیلئے۔ میرا پتا:
سرکیزمجبکہ ایک اور سوشل میڈیا کا وزیر اعظم ہے
اگر تو جسٹن ٹروڈو کی بات کر رہے ہیں تو موازنہ درست نہیں۔جبکہ ایک اور سوشل میڈیا کا وزیر اعظم ہے
امریکی صدرتعجب کی بات ہے۔ کس ملک کا؟
اچھا۔ سر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعلق سنا تھا پیسوں کے بل بوتے پر یہ پوزیشن ملی۔امریکی صدر
ٹروڈو تو حقیقت میں وزیر اعظم بن چکا ہے۔ ہم اپنے عزت مآب عمران خان صاحب کی بات کر رہے تھےاگر تو جسٹن ٹروڈو کی بات کر رہے ہیں تو موازنہ درست نہیں۔
کینیڈا کے پارلیمانی نظام میں اس طرح کی شخصیت پرستی نہیں جس طرح امریکی صدور کے گرد پائی جاتی ہے۔
ہر ملک پاکستان نہیں ہوتااچھا۔ سر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعلق سنا تھا پیسوں کے بل بوتے پر یہ پوزیشن ملی۔
کیا آپ کو نہیں لگتا ان کی جیت میں کم از کم ایک بڑی وجہ ان کی دولت ہوگیہر ملک پاکستان نہیں ہوتا
ٹرمپ سے کہیں زیادہ دولت اور سوشل میڈیا کی شہرت فیس بک کے کرتا دھرتا مارک زکربرگ کے پاس ہے۔ مگر چونکہ وہ اوبامہ و ہیلری کی ڈگر پر لبرل ہیں اسلیے اس بار کا الیکشن جیتنا انکے لیے بھی مشکل ہوتاکیا آپ کو نہیں لگتا ان کی جیت میں کم از کم ایک بڑی وجہ ان کی دولت ہوگی
آپ فہد کیہر کو نہیں جانتے کیا۔ابھی تک کے اکاؤنٹس دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ سب سے زیادہ ویلا میں ہی ہوتا تھا.