خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہماری طرف سے بھی سب کو بہت بہت مبارک ہو
موڈز کی ضرورت فیملی میں بھی ہوتی ہے۔مجھے ہمیشہ لگتا ہے یہاں موڈز کی ضرورت ہی نہیں ہم سب ایک فیملی کی طرح ہیں
پر یہ ہیپی فیملی ہے بھئیموڈز کی ضرورت فیملی میں بھی ہوتی ہے۔
صرف ہجوم اس سے مبرا ہے۔
محفل اور محفلین کے بارے میں اتنے اچھے خیالات کا اظہار کیا آپ نے۔ ہم سب آپ کے مشکور و ممنون ہیں۔محمد وارث صاحب، نبیل بھائی، ابن سعید بھائی، شمشاد بھائی، @محمد صابر ، محمد بلال اعظم، محمد احمد، اشتیاق علی، @مہدی نقوی حجاز، ملنگ بابا محمود احمد غزنوی، فاتح بھائی، برگ حنا بہنا، یوسف ثانی بھائی محمد امین اور تمام محفلین بھائیوں بہنوں اور بیٹیوں کے نام
میرے محفل کے پیارے سے اے دوستو!
مجھ کو اتنی محبت ملی آپ سے
میں جو کچھ بھی نہ تھا
آپ کے جو عنایات و الطاف ہیں
میرے کل کے لیے
میرے پل کے لیے
میرے جی کے لیے
آج کل کے لیے
مجھ کو چاہت کی دولت ملی آپ سے
میں تو کچھ بھی نہ تھا
میں تو کچھ بھی نہیں
صرف الطاف و اکرام ہیں آپ کے
یہ مرا حق نہیں میرا اعزاز ہے
میں نہ شاعر نہ لیکھکھ نہ مصلح کوئی
پر محبت سے کچھ بات یوں بن گئی
آپ کی جو محبت ہے میرے لیے
اک کھلا راز ہے
مجھ کو یہ جو ادارت ملی آج سے
یہ محبت کی دولت ملی آپ سے
شکریہ شکریہ
میرے محفل کے پیارے سے اے دوستو
آپ کا شکریہ۔
محمد خلیل الرحمٰن بھائی !محمد وارث صاحب، نبیل بھائی، ابن سعید بھائی، شمشاد بھائی، @محمد صابر ، محمد بلال اعظم، محمد احمد، اشتیاق علی، @مہدی نقوی حجاز، ملنگ بابا محمود احمد غزنوی، فاتح بھائی، برگ حنا بہنا، یوسف ثانی بھائی محمد امین اور تمام محفلین بھائیوں بہنوں اور بیٹیوں کے نام
میرے محفل کے پیارے سے اے دوستو!
مجھ کو اتنی محبت ملی آپ سے
میں جو کچھ بھی نہ تھا
آپ کے جو عنایات و الطاف ہیں
میرے کل کے لیے
میرے پل کے لیے
میرے جی کے لیے
آج کل کے لیے
مجھ کو چاہت کی دولت ملی آپ سے
میں تو کچھ بھی نہ تھا
میں تو کچھ بھی نہیں
صرف الطاف و اکرام ہیں آپ کے
یہ مرا حق نہیں میرا اعزاز ہے
میں نہ شاعر نہ لیکھکھ نہ مصلح کوئی
پر محبت سے کچھ بات یوں بن گئی
آپ کی جو محبت ہے میرے لیے
اک کھلا راز ہے
مجھ کو یہ جو ادارت ملی آج سے
یہ محبت کی دولت ملی آپ سے
شکریہ شکریہ
میرے محفل کے پیارے سے اے دوستو
آپ کا شکریہ۔
واہ واہ واہ۔۔۔ ۔کیا تعریف کروں اس بدیہہ گوئی کی۔۔ سبحان اللہ قبلہ۔۔ اللہ آپ کے سخن کو روز افزوں کرے
محفل اور محفلین کے بارے میں اتنے اچھے خیالات کا اظہار کیا آپ نے۔ ہم سب آپ کے مشکور و ممنون ہیں۔
@محمد ا مین بھائی، اشتیاق علی اور مہ جبین بہنا!محمد خلیل الرحمٰن بھائی !
اتنے خوبصورت خیالات پر بہت ساری داد و تحسین قبول کریں
اللہ آپکے کلام میں اور روانی عطا فرمائے آمین