محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو​
orkut_congrats_cards_Scraps27.gif
images
images
 
رانا

محفلین
میری طرف سے بھی ساجد ، مقدس اور @محمد خلیل الرحمن صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی انہیں بہترین رنگ میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 
الف عین

لائبریرین
زبردست اقدام۔۔۔ واقعی مقدس اور خلیل کی سرگرمیاں تو دیکھ ہی چکا ہوں، ساجد سے کم ہی سابقہ پڑا ہے میرا، کہ ان کی طرف میں جاتا ہی نہیں!! بہر حال تینوں کو بہت مبارک ہو، اور اردو محفل کو ان تینوں کی کارکردگی۔۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
محمد وارث صاحب، نبیل بھائی، ابن سعید بھائی، شمشاد بھائی، @محمد صابر ، محمد بلال اعظم، محمد احمد، اشتیاق علی، @مہدی نقوی حجاز، ملنگ بابا محمود احمد غزنوی، فاتح بھائی، برگ حنا بہنا، یوسف ثانی بھائی محمد امین اور تمام محفلین بھائیوں بہنوں اور بیٹیوں کے نام

میرے محفل کے پیارے سے اے دوستو!
مجھ کو اتنی محبت ملی آپ سے
میں جو کچھ بھی نہ تھا
آپ کے جو عنایات و الطاف ہیں
میرے کل کے لیے
میرے پل کے لیے
میرے جی کے لیے
آج کل کے لیے
مجھ کو چاہت کی دولت ملی آپ سے
میں تو کچھ بھی نہ تھا
میں تو کچھ بھی نہیں
صرف الطاف و اکرام ہیں آپ کے
یہ مرا حق نہیں میرا اعزاز ہے
میں نہ شاعر نہ لیکھکھ نہ مصلح کوئی
پر محبت سے کچھ بات یوں بن گئی
آپ کی جو محبت ہے میرے لیے
اک کھلا راز ہے
مجھ کو یہ جو ادارت ملی آج سے
یہ محبت کی دولت ملی آپ سے
شکریہ شکریہ
میرے محفل کے پیارے سے اے دوستو
آپ کا شکریہ۔
محفل اور محفلین کے بارے میں اتنے اچھے خیالات کا اظہار کیا آپ نے۔ ہم سب آپ کے مشکور و ممنون ہیں۔
 
مہ جبین

محمد خلیل الرحمٰن بھائی !
اتنے خوبصورت خیالات پر بہت ساری داد و تحسین قبول کریں
اللہ آپکے کلام میں اور روانی عطا فرمائے آمین
 
واہ واہ واہ۔۔۔ ۔کیا تعریف کروں اس بدیہہ گوئی کی۔۔ سبحان اللہ قبلہ۔۔ اللہ آپ کے سخن کو روز افزوں کرے
محفل اور محفلین کے بارے میں اتنے اچھے خیالات کا اظہار کیا آپ نے۔ ہم سب آپ کے مشکور و ممنون ہیں۔
محمد خلیل الرحمٰن بھائی !
اتنے خوبصورت خیالات پر بہت ساری داد و تحسین قبول کریں
اللہ آپکے کلام میں اور روانی عطا فرمائے آمین
@محمد ا مین بھائی، اشتیاق علی اور مہ جبین بہنا!
آپ تینوں کا ہمارے خیالات کو سراہنے کا بے حد شکریہ۔ ہم آپ سب کی محبتوں کے مقروض ہیں۔
 
Top