عارف بھائی میں کل یہ حروف کٹنے والا مسئلہ درست کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ فائربگ سے اسے ٹریک تو کر لیا کہ کیا کرنے سے درست ہوگا لیکن وہ تبدیلی کرنے کے لئے مناسب مقام ٹریک نہیں ہو سکا اسٹائل ایڈیٹر میں۔ اور میں اسٹائل شیٹ میں مینول تبدیلیاں تب تک کرنے سے گریز کرتا ہوں جب تک ویریبلس کے ذریعہ یہ کام ممکن ہو۔ میں پھر سے تلاش کروں گا کسی وقت۔