محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ دوم (تصویریں)

چندا رے چندا رے
کبھی تو زمیں پر آ
بیٹھیں گے باتیں کریں گے
--------------

واہ زبردست،
کیا باتاں ہیں، اور وہ پینارومِک؟؟

----------------
بھلکڑ کی مہندی والی نہیں شئیر کی؟؟؟؟
 

ملائکہ

محفلین
واہ واہ زبردست تصاویر ہیں ۔۔۔ لوگ بھی پیارے ہیں اور جگہ بھی اچھی ہے کھانا بھی مزے کا لگ رہا ہے۔۔۔
 

آصف اثر

معطل
یہ ہمارا وہ شہزادہ ہے جو تصویریں نہیں بنواتا
1187217_10200225746756908_1509677472_n.jpg
یہ کونسا شہزادہ ہیں؟ ساری باتیں کنایات لگتی ہیں۔ براہِ کرم وضاحت کیا کریں۔
بہت خوب محفل جمی ہے۔۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
اس تصویر کی میں نے قیمت لگانی ہے کیونکہ اس تصویر کو بنانے کے بعد پیسوں کی ڈیمانڈ کی تھی میں نے
1174571_10200225747636930_1687609384_n.jpg
آپ تصویر کو چھوڑیں صرف آنکھیں اور مسکراہٹ دیکھیں۔ جیسے کہہ رہے ہوں ہا ہا ہا نہیں چھوڑوں گا کھا جاؤں گا
1014209_10200225752317047_666958922_n.jpg
1240231_10200225752077041_2009825317_n.jpg
کلاسک ۔۔۔(y)
میں نے اچھا کیا جو کل مینو کا پوچھ لیا ۔۔۔
ہتھ سُٹو ۔۔۔:talktothehand:
 

عمر سیف

محفلین
باسم پھر پیچھے پیچھے ہو رہے تھے میں نے کہا کھانے کے ساتھ آپ کی ایک تصویر بنا دیتا ہوں لیکن کھانے کی ہی تصویر آئی صرف
1234245_10200225752637055_1006888880_n.jpg
یہ ہمارا وہ شہزادہ ہے جو تصویریں نہیں بنواتا
1187217_10200225746756908_1509677472_n.jpg
ہاں وئی سونے ۔۔ پانڈے نئیں تونے ؟؟
 

عمر سیف

محفلین
اپنا کیمرہ ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
557742_10200225755597129_1966435263_n.jpg
یہ وہ بادل ہیں جن کو دیکھ کر میں نے کہا تھا کہ پنڈی میں بارش ہو رہی ہے اور جب میں پنڈی پہنچا تھا تب بارش ہو رہی تھی
1235928_10200225755237120_1808200345_n.jpg
کھانا کھایا لگتا نہیں خرم بھائی ۔۔ کوئی جان شان بنائیں ۔۔ دیکھیں بادل آ رہے ہیں کہیں اُڑ نہ جائیں۔ سنبھال کر ۔۔
 
Top