محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ دوم (تصویریں)

بھلکڑ

لائبریرین
ہاں وئی سونے ۔۔ پانڈے نئیں تونے ؟؟
ایہہ سوہنا کنوں کہہ دتا جے کرماں والیو!!!!!
بڑا ہاسا نکلن ڈیا وے۔۔۔۔۔۔۔۔
استغفراللہ!!!


ویسے عمر بھائی ۔۔۔آپ نے پھر زیادتی کی ہے۔۔۔یقین کریں۔میں نے بڑی کوشش کی تھی سیریس ہونے کی!!!:laugh:
بہت شکریہ۔
ویسے ان کا خاکہ میرے ذہن میں کسی جسیم فرد کا تھا۔عمر سے "چھوٹے" لگتے ہیں۔۔۔
جناب!!!!
دو چاء لیا "چھوٹے " اگر یہ وہ والا چھوٹے ہے تو ۔۔۔ایسا تو کوئی تجربہ نہیں۔۔۔۔۔
ہاں عمر کے لحاظ سے میں کم عمر محفلین تھا ۔۔۔۔۔لیکن دکھنے میں یہاں بھی خرم شہزاد خرم بھائی سبقت لے گئے!!!!:laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست۔ خرم نے تو کمال کر دیا۔

سب کچھ ہی زبردست ہے۔ محفلین، جگہ، کھانا، دعوت، تصاویر
 
Top