عائشہ عزیز
لائبریرین
جی انکل انشاء اللہ!اس سلسلے میں صبر اورلگا تار محنت کی ضرورت ہے۔ انشاءاللہ مسلسل تبلیغ اور (اردو لکھائی کی تعلیم دینےکے نتیجے میں آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی۔
جی انکل انشاء اللہ!اس سلسلے میں صبر اورلگا تار محنت کی ضرورت ہے۔ انشاءاللہ مسلسل تبلیغ اور (اردو لکھائی کی تعلیم دینےکے نتیجے میں آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی۔
آپ بھی ضرور رنگ بکھیریں کہمیں سوچ رہا تھا کہ اس دفعہ میں بھی کچھ لکھوں گا لیکن یہ نیرنگ پہلے ہی رنگ بکھیر دیتےہیں ۔ بہت خوب ماشاءاللہ۔ اور میں نے کہا تھا نا بارش ہو رہی ہے پنڈی میں تو ہو رہی تھی
ضرور لکھیں۔۔ ہم منتظر ہیں۔۔۔ میں تو خود بھی یہی چاہتا تھا کہ کوئی اور لکھے۔۔۔میں سوچ رہا تھا کہ اس دفعہ میں بھی کچھ لکھوں گا لیکن یہ نیرنگ پہلے ہی رنگ بکھیر دیتےہیں ۔ بہت خوب ماشاءاللہ۔ اور میں نے کہا تھا نا بارش ہو رہی ہے پنڈی میں تو ہو رہی تھی
آمیناللہم یبارک فی سعیکم..............
شکریہ سرکاربہت خوب تحریر
اور بہت مثبت تجاویز
اردو کی ترقی اور ترویج کے لئے ہمیں کمپیوٹر میں یونیکوڈ کو فروغ دینا ہو گا
اس ضمن میں الف نظامی کی کوششیں قابل قدر ہیں
اللہ آپ کو اس مقصد میں کامیاب کرے
نایاب بھائی۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائیاں ہیں۔۔۔ جو ہم ایسی تحریریں بےدھڑک لکھنے لگے ہیں۔۔۔۔بہت خوب روداد تذکرہ و تشہیر اردو ۔
کوشش جاری ہے کہ ۔۔۔ ۔ اردو ہے محبت کی زبان کا پیغام ہر دل تک پہنچے ۔
بہت دعائیں خیال بھائی
وہ اپنا زمرہ نہیں۔۔۔شئیر کریں جی ۔۔
شکریہ سرکاراں۔۔۔۔۔ اس کا مطلب ہے واقعی بہتر لکھ لیا ہے۔۔۔واہ صاحب مزہ آگیا اس تقریبِ بہرِ ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال پڑھ کر۔ یعنی ملاقات بھی، ایک اچھے مینیو سے افادہ بھی اور اردو کی ترویج و ترقی کی فکر بھی۔ اللہ اس فکر کو ایک تحریک کی شکل عطا فرمائے آمین۔
جِس خوبصورتی سے نیرنگ خیال بھائی نے اسے نبھایا ہے اس پر ان کو داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔ بہر دلچسپ حال لکھا ہے جناب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
لیکن آپ جیسا نہیں لکھ سکتے نا جنابضرور لکھیں۔۔ ہم منتظر ہیں۔۔۔ میں تو خود بھی یہی چاہتا تھا کہ کوئی اور لکھے۔۔۔
غیر متفق۔۔۔ یہ بات آپ تب کہہ سکتے تھے۔۔۔ جب میں نے آپ کی تحاریر نہ پڑھی تھیں۔۔۔لیکن آپ جیسا نہیں لکھ سکتے نا جناب
میں سوچ رہا تھا کہ اس دفعہ میں بھی کچھ لکھوں گا لیکن یہ نیرنگ پہلے ہی رنگ بکھیر دیتےہیں ۔ بہت خوب ماشاءاللہ۔ اور میں نے کہا تھا نا بارش ہو رہی ہے پنڈی میں تو ہو رہی تھی
کس کا زمرہ ہے ؟نایاب بھائی۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائیاں ہیں۔۔۔ جو ہم ایسی تحریریں بےدھڑک لکھنے لگے ہیں۔۔۔ ۔
وہ اپنا زمرہ نہیں۔۔۔
پریشان نہ ہوں!!!جو ہم کر سکے کر کے دکھائیں گے انشاءاللہ!!!!ایسے تمام منصوبے جو "اگر "سے شروع ہوں پایہ تکمیل تک نہیں پہنچتے۔ (فرموداتِ نیرنگ خیال)