خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں سوچ رہا تھا کہ اس دفعہ میں بھی کچھ لکھوں گا لیکن یہ نیرنگ پہلے ہی رنگ بکھیر دیتےہیں ۔ بہت خوب ماشاءاللہ۔ اور میں نے کہا تھا نا بارش ہو رہی ہے پنڈی میں تو ہو رہی تھی:p
 
الف نظامی

لائبریرین
میں سوچ رہا تھا کہ اس دفعہ میں بھی کچھ لکھوں گا لیکن یہ نیرنگ پہلے ہی رنگ بکھیر دیتےہیں ۔ بہت خوب ماشاءاللہ۔ اور میں نے کہا تھا نا بارش ہو رہی ہے پنڈی میں تو ہو رہی تھی:p
آپ بھی ضرور رنگ بکھیریں کہ
ہر گلے را رنگ و بوئے دیگر است
ہر پھول کا رنگ اور خوشبو جدا ہوتی ہے۔
 
بہت خوب تحریر
اور بہت مثبت تجاویز
اردو کی ترقی اور ترویج کے لئے ہمیں کمپیوٹر میں یونیکوڈ کو فروغ دینا ہو گا
اس ضمن میں الف نظامی کی کوششیں قابل قدر ہیں
اللہ آپ کو اس مقصد میں کامیاب کرے
 
نایاب

لائبریرین
بہت خوب روداد تذکرہ و تشہیر اردو ۔
کوشش جاری ہے کہ ۔۔۔۔ اردو ہے محبت کی زبان کا پیغام ہر دل تک پہنچے ۔
بہت دعائیں خیال بھائی
 
عمر سیف

محفلین
مینو کی تصاویر آتی ہوں گی۔۔۔ میں نے کہا تھا کہ زبیر مرزا بھائی کو بہت دلچسپی ہوتی ہے۔۔۔ تو خاص طور پر تصاویر کھینچی گئیں۔۔۔ پر آپ نے بھی پوچھ لیا۔۔۔ :) اور یہ تو آپ کمال کرتے ہیں۔۔۔ جو اردو کی ترویج گاہے گاہے کرتے رہتے ہیں :)
شئیر کریں جی ۔۔
 
واہ صاحب مزہ آگیا اس تقریبِ بہرِ ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال پڑھ کر۔ یعنی ملاقات بھی، ایک اچھے مینیو سے افادہ بھی اور اردو کی ترویج و ترقی کی فکر بھی۔ اللہ اس فکر کو ایک تحریک کی شکل عطا فرمائے آمین۔

جِس خوبصورتی سے نیرنگ خیال بھائی نے اسے نبھایا ہے اس پر ان کو داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔ بہر دلچسپ حال لکھا ہے جناب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں سوچ رہا تھا کہ اس دفعہ میں بھی کچھ لکھوں گا لیکن یہ نیرنگ پہلے ہی رنگ بکھیر دیتےہیں ۔ بہت خوب ماشاءاللہ۔ اور میں نے کہا تھا نا بارش ہو رہی ہے پنڈی میں تو ہو رہی تھی:p
ضرور لکھیں۔۔ ہم منتظر ہیں۔۔۔ میں تو خود بھی یہی چاہتا تھا کہ کوئی اور لکھے۔۔۔ :)

اللہم یبارک فی سعیکم..............
آمین :)

بہت خوب تحریر
اور بہت مثبت تجاویز
اردو کی ترقی اور ترویج کے لئے ہمیں کمپیوٹر میں یونیکوڈ کو فروغ دینا ہو گا
اس ضمن میں الف نظامی کی کوششیں قابل قدر ہیں
اللہ آپ کو اس مقصد میں کامیاب کرے
شکریہ سرکار :)

بہت خوب روداد تذکرہ و تشہیر اردو ۔
کوشش جاری ہے کہ ۔۔۔ ۔ اردو ہے محبت کی زبان کا پیغام ہر دل تک پہنچے ۔
بہت دعائیں خیال بھائی
نایاب بھائی۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائیاں ہیں۔۔۔ جو ہم ایسی تحریریں بےدھڑک لکھنے لگے ہیں۔۔۔۔ :)

وہ اپنا زمرہ نہیں۔۔۔ :)

واہ صاحب مزہ آگیا اس تقریبِ بہرِ ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال پڑھ کر۔ یعنی ملاقات بھی، ایک اچھے مینیو سے افادہ بھی اور اردو کی ترویج و ترقی کی فکر بھی۔ اللہ اس فکر کو ایک تحریک کی شکل عطا فرمائے آمین۔

جِس خوبصورتی سے نیرنگ خیال بھائی نے اسے نبھایا ہے اس پر ان کو داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔ بہر دلچسپ حال لکھا ہے جناب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
شکریہ سرکاراں۔۔۔۔۔ :) اس کا مطلب ہے واقعی بہتر لکھ لیا ہے۔۔۔ :)
 
hackerspk

محفلین
میں سوچ رہا تھا کہ اس دفعہ میں بھی کچھ لکھوں گا لیکن یہ نیرنگ پہلے ہی رنگ بکھیر دیتےہیں ۔ بہت خوب ماشاءاللہ۔ اور میں نے کہا تھا نا بارش ہو رہی ہے پنڈی میں تو ہو رہی تھی:p

نیرنگ بھائی نے اچھا کیا کہ ملاقات کی تفصیلات لکھ دیں۔ وگرنہ مجھے ڈر تھا کہ مجھے کوئی نہ کہہ دے کہ میاں تم بھی کچھ لکھو، کیونکہ میرا خط ان خطوط میں شامل ہے جو مصنف خود ہی سمجھ سکتا ہے۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
نین بھائی !!!!
یہ لُغت بند بھی کر دیا کرو۔۔۔۔۔۔۔:cool:
ہم جیسے لوگ جو اُردو سے آشنا نہیں۔۔۔ان کے لئے سہل الفاظ بھی استعمال کئے جاسکتے ۔۔۔۔۔۔:p (اسی محفل کی ایک چھوٹی سی بات)

بہت خوبصورت انداز میں ساری محفل کو موتیوں کی صورت میں پرو دیا۔۔:):):)
ایسے تمام منصوبے جو "اگر "سے شروع ہوں پایہ تکمیل تک نہیں پہنچتے۔ (فرموداتِ نیرنگ خیال)
پریشان نہ ہوں!!!جو ہم کر سکے کر کے دکھائیں گے انشاءاللہ!!!!
 
Top