اگرمیں ایک دن کے لئے پنڈ جاؤں تو پورا دن کھیتوں میں کچے راستوں پر،ندی کے کنارے گھومتا رہوں گا اور رات میں گھر کی چھت پر چارپائی بچھاؤں گا اور آس پاس کے نظارے دیکھوں گا وہ ٹڈیوں کی آوازیں سنوں گا۔اب ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں پنڈ میں۔۔۔ ۔۔۔ !سوال نمبر ایک۔۔۔ ! اگر ایک دن کے لیئے آپ کو پنڈ میں لے جایا جائے تو کونسا کام ہے جو آپ وہاں کرنا چاہیں گے؟
بھیا آپ اس کی ویب سائٹ کا وزٹ کر لیںیہ نمل کالج میں سٹوڈنٹ کتنے ہیں اور کیا کیپیسٹی ہے اس کی ؟ کوئی تفاصیل ؟
یہ مور پیچھے نظر نہیں آرہا تھا اور اسی کی شکایت لگانی تھی لیکن لگتا ہے کہ مور ڈر گیا بےچارا اسی لیے اب خود بخود نظر آرہا ہے۔یہ ہے چھانگا مانگا کا سفید موروہاں میں نے یہ مور بہت دیکھئے
جی اپیا شکر ہے نظر آگیا کل میں نے سیل فون سے پنڈ کو دیکھا تو سوچا ہا! یہ مور کہاں بھاگ گیایہ مور پیچھے نظر نہیں آرہا تھا اور اسی کی شکایت لگانی تھی لیکن لگتا ہے کہ مور ڈر گیا بےچارا اسی لیے اب خود بخود نظر آرہا ہے۔
ویسے عینی بہت ہی شاندار تصاویر ہیں ایک سے بڑھ کر ایک خوب ہے۔
ہاں مجھے بھی یہی لگا کہ چلا گیا کہیں اور میرا انتظار ہی نہیں کیا بدتمیز نےجی اپیا شکر ہے نظر آگیا کل میں نے سیل فون سے پنڈ کو دیکھا تو سوچا ہا! یہ مور کہاں بھاگ گیا
شکریہ اپیا!
لگتا ہے آپ کے لیئے واپس آگیاہاں مجھے بھی یہی لگا کہ چلا گیا کہیں اور میرا انتظار ہی نہیں کیا بدتمیز نے
شاید ہاں کہ اس نے سوچا ہو گا کہ چلو کوئی تو قدردان ملالگتا ہے آپ کے لیئے واپس آگیا
یعنی ہم ناقدرے ہیں؟ یہ کیا بدگمانی پھیلائی جارہی ہے پنڈ میں ہمارے خلاف؟شاید ہاں کہ اس نے سوچا ہو گا کہ چلو کوئی تو قدردان ملا
اب اپنے بارے میں تو آپ زیادہ بہتر جانتے ہو نگے نا ۔اس بارے میں،میں کیا کہ سکتی ہوں بھلایعنی ہم ناقدرے ہیں؟ یہ کیا بدگمانی پھیلائی جارہی ہے پنڈ میں ہمارے خلاف؟
پیر کی توہین کررہی ہیں، کیوں جل کر راکھ ہونا ہے!اب اپنے بارے میں تو آپ زیادہ بہتر جانتے ہو نگے نا ۔اس بارے میں،میں کیا کہ سکتی ہوں بھلا
پیروں کو کچھ نہیں ہوتا، ان کے نہ ماننے والے ہی جلتے ہیں اور پھر کباب نہیں بنتے بلکہ راکھ بن جاتے ہیں!پیر ہی جل کر کباب نہ ہوجائیں کہیں
اور پیر بھی کباب بن سکتے ہیں بلکہ بن جاتے ہیں مجھے پتا ہےپیروں کو کچھ نہیں ہوتا، ان کے نہ ماننے والے ہی جلتے ہیں اور پھر کباب نہیں بنتے بلکہ راکھ بن جاتے ہیں!
میں تو کچھ بولی ہی نہیں بلکہ جی حضور جی حضور کہ رہی تھی اور ہاں میں ہاں ملانے کی کوشش کر رہی تھی بسپیر کی توہین کررہی ہیں، کیوں جل کر راکھ ہونا ہے!
ہاہاہاپیر ہی جل کر کباب نہ ہوجائیں کہیں
میں تو کچھ بولی ہی نہیں بلکہ جی حضور جی حضور کہ رہی تھی اور ہاں میں ہاں ملانے کی کوشش کر رہی تھی بس
ہاہاہا
واہ عینی واہ آپ کو بھی جواب دینا آتا ہے بڑی بات ہے ۔
اسی لئے بچ گئی ہیں۔میں تو کچھ بولی ہی نہیں بلکہ جی حضور جی حضور کہ رہی تھی اور ہاں میں ہاں ملانے کی کوشش کر رہی تھی بس
خواجہ کا گواہ ڈڈو!ہاہاہا
واہ عینی واہ آپ کو بھی جواب دینا آتا ہے بڑی بات ہے ۔