ارے اسے پھر آباد کرتے ہیں نا ۔۔۔کتنی ویرانی ہے یہاں ۔۔۔وہ چوپال کہاں گئی جہاں قصے کہانیاں چلتی تھیںاوئی یہ دھاگہ کہاں غائب تھا بھلا
ویسے اب نہیں ہوگا عینی آپی جو آگئی ہیں
عینی کے تو یکم سے امتحان شروع ہیں۔ وہ تو گئی ایک مہینے کے لیے۔اوئی یہ دھاگہ کہاں غائب تھا بھلا
ویسے اب نہیں ہوگا عینی آپی جو آگئی ہیں
معلوم نہیں کہاں گئی اپیاارے اسے پھر آباد کرتے ہیں نا ۔۔۔ کتنی ویرانی ہے یہاں ۔۔۔ وہ چوپال کہاں گئی جہاں قصے کہانیاں چلتی تھیں
وہ تو موجود ہے مردوں کی بیٹھک میں۔ آپ ایسا کریں کہ خواتین کے الگ سے کچھ بند و بست کر لیں۔ارے اسے پھر آباد کرتے ہیں نا ۔۔۔ کتنی ویرانی ہے یہاں ۔۔۔ وہ چوپال کہاں گئی جہاں قصے کہانیاں چلتی تھیں
چلو فیر اللہ خیر کرے!عینی کے تو یکم سے امتحان شروع ہیں۔ وہ تو گئی ایک مہینے کے لیے۔
کیااااااااااااا! مًردوں کی بیٹھک محفل میںوہ تو موجود ہے مردوں کی بیٹھک میں۔ آپ ایسا کریں کہ خواتین کے الگ سے کچھ بند و بست کر لیں۔
لو پتر جی، ہم آ ہی گئے۔
السلام علیکم پاء جی!لو پتر جی، ہم آ ہی گئے۔
وعلیکم السلام پتر جی، ابھی تو دعائیں اور خوشیاں لایا ہوں، آپ بتائیں اورکیا چاہئے؟السلام علیکم پاء جی!
کیا لائے ہیں؟
آئس کریم چاہیے بھیاوعلیکم السلام پتر جی، ابھی تو دعائیں اور خوشیاں لایا ہوں، آپ بتائیں اورکیا چاہئے؟
اگر گلا خراب ہے پھر تو بالکل نہیں ملے گی آئس کریم، لہٰذا فی الحال تو اس پہ گزارہ کرو۔آئس کریم چاہیے بھیا
گلا ٹھیک نہیں ہو رہا ناں تو اس کو بالکل دوائی سمجھ کر کھاؤں گی شاید ٹھیک ہو جائے