عاطف بٹ
محفلین
دو اور لوگوں نے بھی یہی سوال پوچھا ہے پہلے۔مجھے نہیں پتا ناں بھیا
دو اور لوگوں نے بھی یہی سوال پوچھا ہے پہلے۔مجھے نہیں پتا ناں بھیا
شگفتہ آپی اور عائشہ، یہ نعت میں نے محفل میں اپنی رکنیت کے پہلے ہی روز شئیر کی تھی۔ یہ رہا لنک۔
یہ تو آپ بتائیں ناں
ہی ہی ہی
اور مجھے بہت ہی زیادہ حیرت ہورہی ہے کہ آپ لوگوں کو ان ’ہستیوں‘ کا نہیں پتا!
آپی یہاں تو سارے نالائق اکٹھے ہیںمیں تو خالی ہاتھ بس
یہیں پر ہی کسی کو بنا لیں
ہاہاہاہا۔۔۔ مہا بھارت کے کردار بھی اتنے مشہور نہیں ہوں گے جتنے یہ دونوں ہیں!ان کے بارے میں بھی بتائیں ناں
مہابھارت سے متعلق ہیں کیا؟
آپی یہاں تو سارے نالائق اکٹھے ہیں
ہی ہی ہی
یہ کہہ کر بھاگ جانا چاہیے ناں
یہ لوگ میری پٹائی کر دیں گے ایسا کہنے پر
نہیں مقدس، ہم کیوں بھاگیں بھلا
ہاہاہاہا۔۔۔ مہا بھارت کے کردار بھی اتنے مشہور نہیں ہوں گے جتنے یہ دونوں ہیں!
یہ لوگ میری پٹائی کر دیں گے ایسا کہنے پر
نہیں کوئی پٹائی نہیں کر سکتا
چلو، اب اگر سب لوگ اتنا ہی اصرار کررہے ہیں تو بتا دیتا ہوں۔ بسنتی، ویرو اور جے 1975ء میں بننے والی ایک مشہور بھارتی فلم ’شعلے‘ کے کردار تھے۔ یہ فلم اتنی مشہور ہوئی کہ آج اس کے ڈائیلاگ اور کردار تقریباً ’تلمیح‘ کی حیثیت اختیار کرگئے ہیں۔عاطف بھیااا بتا دیں ناں اب
چلو، اب اگر سب لوگ اتنا ہی اصرار کررہے ہیں تو بتا دیتا ہوں۔ بسنتی، ویرو اور جے 1975ء میں بننے والی ایک مشہور بھارتی فلم ’شعلے‘ کے کردار تھے۔ یہ فلم اتنی مشہور ہوئی کہ آج اس کے ڈائیلاگ اور کردار تقریباً ’تلمیح‘ کی حیثیت اختیار کرگئے ہیں۔
ضرور شئیر کروں گا اور توڑ کے بھی دکھاؤں گا
اچھے کھیت سے مراد اچھی فصل ہے ۔
اس فصل کی فی الوقت فی ایکڑ قیمت ڈیڑھ لاکھ سے اوپر ہے۔اور میرے خیال میں ابھی ریٹ کم لگ رہا ہے
اوہ ۔۔جزاک اللہ بھیاشگفتہ آپی اور عائشہ، یہ نعت میں نے محفل میں اپنی رکنیت کے پہلے ہی روز شئیر کی تھی۔ یہ رہا لنک۔