عائشہ عزیز
لائبریرین
تھینک یو آپییہاں بھی دیکھیں
کیا آپ اس کو فارسی میں کنورٹ کردیں گی؟
اس کے لیرکس رومن اردو میں ہیں ناں
تھینک یو آپییہاں بھی دیکھیں
جی اپیاعائشہ کیا آپ کے پاس یوٹیوب کھل رہی ہے؟
وہ کون ہیں؟؟؟
مجھے تو انیس الرحمن کوئی اور ٹائیٹل دے چکے ہیں ۔
جی اپیا
اپیا سچ مچ یہی گنوں کا کھیت ہے اور ایک حیرت انگیز بات بتاؤں یہ کھیت اچھے کھیتوں میں شمار ہوتا ہےحسیب بھائی ، گنے کیا چڑیاں چُگ گئیں
ع: گل از رُخَت آموختہ نازک بدنی را
(پھول نے نازک بدنی آپ کے چہرہء مبارک سے سیکھی)
بہت عمدہ نعت ہے، ماشاء اللہ۔
اپیا یا تو وہ http://www.unblock-proxy.net/ ویب سائٹ یوز کرلیں۔کیسے عائشہ؟ مجھے بھی بتائیں
جی اپیا پورا چاہیے ناںیہ لیجیے عائشہ، آپ کا کام ہو گیا
اپیا سچ مچ یہی گنوں کا کھیت ہے اور ایک حیرت انگیز بات بتاؤں یہ کھیت اچھے کھیتوں میں شمار ہوتا ہے
اپیا یا تو وہ http://www.unblock-proxy.net/ ویب سائٹ یوز کرلیں۔
ویسے یہاں تو شاکر بھیا نے کچھ کیا تھا۔ میں یہ والی سائٹ یوز نہیں کرتی۔
ضرور شئیر کروں گا اور توڑ کے بھی دکھاؤں گاواقعی، پھر تو آپ یہاں کی مزید بہت سی تصاویر بھی شیئر کیجیے اور قریب سے بھی یعنی کلوزاپ
ایک سوال ، اچھے کھیت سے مراد یعنی یہ فصل اچھی فصل کہلاتی ہے یا کیا ؟
اس فصل کی فی الوقت فی ایکڑ قیمت ڈیڑھ لاکھ سے اوپر ہے۔اور میرے خیال میں ابھی ریٹ کم لگ رہا ہےواقعی، پھر تو آپ یہاں کی مزید بہت سی تصاویر بھی شیئر کیجیے اور قریب سے بھی یعنی کلوزاپ
ایک سوال ، اچھے کھیت سے مراد یعنی یہ فصل اچھی فصل کہلاتی ہے یا کیا ؟
جی اپیا پورا چاہیے ناں
جزاک اللہ اپیاگل از رُخَ تو آموختہ نازک بدنی را، بدنی را، بندی را
بلبل ز تو آموختہ شیریں سخنی را، سخنی را، سخنی را
عائشہ، پہلا مصرعہ تو یاد تھا، مزید سن کر لکھ سکتی ہوں وڈیو سے
جزاک اللہ اپیا
علیحدہ سے ایک دھاگے میں لکھ دیں وہاں نعت والے سیکشن میں۔۔
آپ جن سے شکایت کر رہی ہیں وہ خود دو تین روز قبل نستعلیق پر فدا ہو چکی ہیں۔ ویسے شگفتہ بٹیا، آپ کو نستعلیق سے اتنی ہی بیزاری ہے تو اپنے کمپیوٹر سے سارے نستعلیق فونٹ حذف کر دیں آپ کو محفل از خود بقول آپ کے اچھے سے فونٹ میں نظر آنے لگے گی۔آمین
یہی دعا آپ کے لیے بھی -
غلطی آپ کی نہیں تھی لیکن آپ اسے فونٹ کی غلطی کے پیش نظر ایک بار پھر یہ دعا لکھ سکتی ہیں، دعا تو جتنی بار ملے اچھا ہے ناں
سعود بھائی نے وعدہ کیا ہوا ہے کہ ایک اچھا اور آسان فونٹ فراہم کر دیں گے۔
جزاک اللہ اپیا
علیحدہ سے ایک دھاگے میں لکھ دیں وہاں نعت والے سیکشن میں۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/حمد،-نعت،-مدحت-و-منقبت.135/عائشہ، کیا اس زمرہ میں کہا آپ نے؟