محفلین کے کوائف ناموں سے لگتا ہے کہ ڈسک پھر بھر گئی تھی۔ اس کا کوئی مستقل حل سوچیں۔کل صبح جو نقص والے پیغامات مل رہے تھے وہ در اصل ڈسک سے متعلق تھے۔ وہ تو ہم نے بیدار ہوتے ہی درست کر دیا تھا۔
اب آپ نے خود کو نقص قرار دے دیا ہے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیںلگتا ہے میرے آتے ساتھ سارے نقائص واپس آتے جا رہے ہیں محفل کے۔۔۔
اب ڈسک سمجھ کر مقدس کو مت نکال دینااب آپ نے خود کو نقص قرار دے دیا ہے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں
میں تو کب کی مان چکی بھیااب آپ نے خود کو نقص قرار دے دیا ہے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں
مقدس کو نکال کر کسی نے اپنی شامت تو نہیں بلوانیاب ڈسک سمجھ کر مقدس کو مت نکال دینا
ہم نے پہلے کچھ فائن ٹیوننگ کی تھی جس کے چلتے یہ مسئلہ کافی عرصہ تک قابو میں رہا، لیکن اس دفعہ اپگریڈ کے بعد کچھ تبدیلیاں ریورٹ ہوئی ہیں یا نئے نظام میں ضروریات بڑھ گئی ہیں، لہٰذا اس معاملے کو پھر سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ مستقل حل پر کام ہو رہا ہے، کچھ وقت درکار ہے اسکی ڈیپلائمنٹ کے لیے۔، نیز یہ کہ ڈیجیٹل اوشئین کی ڈسک کے حوالے سے ایک نئی سروس کی پرائویٹ بیٹا ٹیسٹنگ شروع ہونے والی ہے جس کے لیے ہم نے درخواست دے رکھی ہے اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کے لیڈ سے دو روز قبل ہماری بات چیت بھی رہی۔ اگر ان کی خدمات اور قیمتیں مناسب ہوئیں تو پوری طرح لنوڈ کو خیرباد بھی کہا جا سکتا ہے۔محفلین کے کوائف ناموں سے لگتا ہے کہ ڈسک پھر بھر گئی تھی۔ اس کا کوئی مستقل حل سوچیں۔
مقدس کو نکال کر کسی نے اپنی شامت تو نہیں بلوانی
ڈسک نکالنی نہیں ہے بلکہ اسے کھلا پلا کر کپا کرنا ہےاب ڈسک سمجھ کر مقدس کو مت نکال دینا
اس کی تو کوئی ٹینشن نہیں۔۔۔۔ کھانے میں کیا ہو گا زکریا بھائی۔۔۔۔۔ چاکلیٹ کیک۔۔ سموسے۔۔۔ پکوڑے یمییییڈسک نکالنی نہیں ہے بلکہ اسے کھلا پلا کر کپا کرنا ہے
زیک بھائی پھر پارٹی کب ہے تاریخ بھی بتا دیںاس کی تو کوئی ٹینشن نہیں۔۔۔۔ کھانے میں کیا ہو گا زکریا بھائی۔۔۔۔۔ چاکلیٹ کیک۔۔ سموسے۔۔۔ پکوڑے یمیییی
زیک بھائی تو میزبان کے فرائض انجام دے گئے کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دیں گےاور مینیو بھی
یہ تو خطرے والی بات ہے، یہ مینیو میں جو کچھ شامل کریں گے اس کو دیکھ کر ہی ہم دونوں نے بھاگ جانا۔۔زیک بھائی تو میزبان کے فرائض انجام دے گئے کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دیں گے
جی یہ ایک حسین اتفاق بھی تو ہو سکتا ہےلگتا ہے میرے آتے ساتھ سارے نقائص واپس آتے جا رہے ہیں محفل کے۔۔۔
ہم پارسل کروا لیں گئی آپ تیمور کو کھلا دینا میں عدنان کو کھلا دوں گییہ تو خطرے والی بات ہے، یہ مینیو میں جو کچھ شامل کریں گے اس کو دیکھ کر ہی ہم دونوں نے بھاگ جانا۔۔