سارہ خان
محفلین
ویسے ہی سب کو پتا ہے جب ہی اس کے مسئلے لے کر آپ کے پاس ہی آتے ہیں ۔۔پھر ایسا کریں کہ کل کے اخبارات کے ساتھ پوسٹر بھی تقسیم کروا دیں پورے حلقے میں۔
ویسے ہی سب کو پتا ہے جب ہی اس کے مسئلے لے کر آپ کے پاس ہی آتے ہیں ۔۔پھر ایسا کریں کہ کل کے اخبارات کے ساتھ پوسٹر بھی تقسیم کروا دیں پورے حلقے میں۔
یعنی ہماری خانقاہ پر اضافی نائب مجاوروں کی تعیناتی کی تیاری ہونی چاہیے۔ویسے ہی سب کو پتا ہے جب ہی اس کے مسئلے لے کر آپ کے پاس ہی آتے ہیں ۔۔
وہ جو ڈبہ لے کے بیٹھے ہوتے ہیں نذرانہ لینے کے لیئے ؟ لٹ جائیں گے محفل والے پھر تو ۔۔۔یعنی ہماری خانقاہ پر اضافی نائب مجاوروں کی تعیناتی کی تیاری ہونی چاہیے۔
محفل نے جتنا انتظار کروانا شروع کر دیا ہے تو ہمارے زمین کے نیچے جانے کے امکانات پیدا ہو جانے ہیںمحفل کوئی زمینی مخلوق نہیں شگفتہ ۔۔۔یہ ہوائی مخلوق ہے اور یہ سعود بھیا کی موکل ہے وہ ہی اس کو سیدھا کر سکتے ہیں ۔۔
یعنی ہماری خانقاہ پر اضافی نائب مجاوروں کی تعیناتی کی تیاری ہونی چاہیے۔
شکریہ شگفتہ ۔۔۔ فارسی پر طبع آزمائی کب سے ؟محفل نے جتنا انتظار کروانا شروع کر دیا ہے تو ہمارے زمین کے نیچے جانے کے امکانات پیدا ہو جانے ہیں
خوش آمدید سارہ، خوشحال شدم از آمدنت
بس اب یہ بتایا جائے کہ یہ "زمین سے اوپر" کا استقبالیہ یہیں پیش کر دیا جائے یا پھر فون پر سناؤں
خانقاہ کواکھاڑہ بنانا ہے ؟ سعود بھیا کے موکل پریشان ہو کے بھاگ جائیں گے ۔۔۔سیاسی و مذہبی خِطوں سے نامزدگیاں لے لیجیے پھر سعود بھائی!
آجکل میں اپنے فارسی ذخیرہ کی گرد جھاڑ رہی ہوں در اصلشکریہ شگفتہ ۔۔۔ فارسی پر طبع آزمائی کب سے ؟
محفل کو سعود بھیا نے ٹائیٹ کر دیا ہے ۔۔وہ سدھر گئی ہے ۔۔
انتظار تو دو دن سے آپ کروا رہی ہیں محفل کو ۔۔۔
فون کو میں لفٹ کم ہی کرواتی ہوں ۔۔ چلیں اس بہانے وہ بھی کلمہ تشکر ادا کرے گا کہ کچھ نگاہ کرم مجھ پر کی ۔۔۔
ذخیرے کی تفصیل لکھو ۔۔۔۔۔ مجھے فارسی نہیں آتی ۔۔ مگر فارسی ادب اٹریکٹ کرتا ہے ۔۔۔۔آجکل میں اپنے فارسی ذخیرہ کی گرد جھاڑ رہی ہوں در اصل
شکر ہے
بس یار اس دن محفل نے انتظار کروا کروا کے میرا حشر کر دیا ادھر میں کچھ تبصرہ یا جواب لکھوں کسی دھاگے میں ادھر انتظار فرمائیے کا طویل وقفہ ۔ ۔ ۔
ذخیرے کی تفصیل لکھو ۔۔۔۔۔ مجھے فارسی نہیں آتی ۔۔ مگر فارسی ادب اٹریکٹ کرتا ہے ۔۔۔۔
ذخیرے کی تفصیل لکھو ۔۔۔۔۔ مجھے فارسی نہیں آتی ۔۔ مگر فارسی ادب اٹریکٹ کرتا ہے ۔۔۔۔
محفل کا سکتہ ٹوٹے عرصہ ہو گیا شگفتہ ۔۔۔۔۔۔سارہ کیا جلالی سوال کیا تھا ذخیرے کی تفصیل کا اس دن سے جو اس سوال کا جواب لکھنے کی کوشش کی تو محفل ہی سکتے میں چلی گئی
ابھی پھر ارادہ ہے جواب لکھنے کا اللہ خیر کرے
زبردست ۔۔میرے پاس بہت سی فارسی کتب ہیں، تعداد اور مکمل تفصیل تو سب کی گرد جھاڑنے کے بعد ہی بتانا ممکن ہو گا، جو مجھے یاد ہیں ان میں سے کچھ ناول اور کہانیاں ہیں، بچوں کی بہت سی کہانیاں تھیں میرے پاس جن میں سے اب محض چند ایک ہی باقی ہیں میرے پاس، کچھ معلوماتی، دیگر میں معاشرتی، سوانح عمری، اخلاقی، قرآن پاک کی تفسیر، ترکی-فارسی، عربی-فارسی اور عربی و فارسی زبان کے قواعد فارسی میں وغیرہ ۔۔۔
اس وقت یہی ذہن میں آ رہی ہیں۔
محفل کا سکتہ ٹوٹے عرصہ ہو گیا شگفتہ ۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے کافی مشقت کا کام ہے تفصیل لکھنا ۔۔
رہنے دیں پڑھنا تو آتا نہیں ۔۔ کسی کام کا نہیں میرے ۔۔۔ میں یہاں محفل پر اردو ترجمے والی فارسی پڑھ لیتی ہوں
اچھا۔۔۔ لیکن میرے پاس تو اب ٹھیک ہے۔۔ کھل جاتی ہے محفل جب آؤں ۔۔۔نہیں ابھی بھی مکمل واپسی نہیں ہوئی، میں چند ایک بار آئی لیکن وہی انتظار کرنا پڑا
کافی سے بھی زیادہ
اچھا۔۔۔ لیکن میرے پاس تو اب ٹھیک ہے۔۔ کھل جاتی ہے محفل جب آؤں ۔۔۔
میرے خیال میں ایک سادہ سا بیک اپ فورم بھی ہونا چاہئے۔ جہاں محفل کے بحران کے اوقات میں اطلاعات اور عمومی گپ شپ کا تبادلہ ہو سکے۔ہر کچھ دنوں کے بعد کچھ دیر کے لئے محفل پر نقص دیکھنے میں آتا ہے۔ کیا اس کا کچھ کیا جا سکتا ہے؟
ایک ڈیلی کران جاب کسی سبب رن نہیں ہو رہا ہے جس کے باعث لاگ روٹیٹ کام نہیں کر رہا۔ نتیجتاً چند ہفتوں میں لاگ فائل کافی بڑی ہو جاتی ہے۔ اس کے حل کے لیے ہمیں کچھ وقت درکار ہے تاکہ اس مسئلے کا سبب معلوم کر سکیں۔ لیکن اس پر اب تک زیادہ وقت صرف اس لیے نہیں کیا کیونکہ نئے آرکیٹیکچر پر منتقل ہونے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ہر کچھ دنوں کے بعد کچھ دیر کے لئے محفل پر نقص دیکھنے میں آتا ہے۔ کیا اس کا کچھ کیا جا سکتا ہے؟