کیا باقی کران جاب چل رہے ہیں؟ کیا logrotate.conf کی کنفگریشن صحیح ہے؟ کیا logrotate.d میں اس لاگ کو روٹیٹ کرنے کی صحیح معلومات ہیں؟ایک ڈیلی کران جاب کسی سبب رن نہیں ہو رہا ہے جس کے باعث لاگ روٹیٹ کام نہیں کر رہا۔ نتیجتاً چند ہفتوں میں لاگ فائل کافی بڑی ہو جاتی ہے۔ اس کے حل کے لیے ہمیں کچھ وقت درکار ہے تاکہ اس مسئلے کا سبب معلوم کر سکیں۔ لیکن اس پر اب تک زیادہ وقت صرف اس لیے نہیں کیا کیونکہ نئے آرکیٹیکچر پر منتقل ہونے کا ارادہ کر رہے ہیں۔
ہم نے جب ابتدائی چھان بین کی تھی تب ان سارے سوالات کا جائزہ لیا تھا۔کیا باقی کران جاب چل رہے ہیں؟ کیا logrotate.conf کی کنفگریشن صحیح ہے؟ کیا logrotate.d میں اس لاگ کو روٹیٹ کرنے کی صحیح معلومات ہیں؟