مہ جبین
محفلین
یعنی چوروں کے لیئے بھی
آپ کے یہ انسان والے جملے سے میرا یاد آگئی۔ وہ کہتی تھی حیوان بھی آکر انسان ہیں
لو جی چور تو چور یہاں تو ڈاکوؤں کو بھی خوش آمدید کہا جا رہا ہے
ہاہاہاہاہا
ویسے میرا سے کوئی ڈھنگ کی بات کی امید بھی نہیں رکھی جاسکتی ناں ۔۔۔۔۔