میں تو فارغ بندہ ہوں کام کا دھندا بس کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے پھر میں غائب ہوتا ہوں تو اب کہ ہم بچھڑے تو خوابوں میں ملیں والی بات بن جاتی ہےمجھے خوشی ہے کہ اس فورم میں ہمارا پاکستانی بھائی بڑا متحرک ہوگیا ہے
اب ڈر نہیں کہ ہمارے فوجی بھائی اپنے محاذ پر ڈٹے ہوئے ہیں ماشاءاللہ
اچھی بات ہے کہ اپنی فراغت کے بہانے یہاں آکر ہم کو اپنی باتوں سے محظوظ ہونے کا موقع دیتے ہومیں تو فارغ بندہ ہوں کام کا دھندا بس کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے پھر میں غائب ہوتا ہوں تو اب کہ ہم بچھڑے تو خوابوں میں ملیں والی بات بن جاتی ہے
میں اصل میں ٹیڑھا آدمی ہوں جو سیدھا نہیں ہو گااچھی بات ہے کہ اپنی فراغت کے بہانے یہاں آکر ہم کو اپنی باتوں سے محظوظ ہونے کا موقع دیتے ہو
ویسے مجھے فوجی لوگ بہت اچھے لگتے ہیں
اور انکو دیکھ کر اپنے وطن کی محبت میں مزید اضافہ ہوتا ہے
کہیں کہیں تمہارے خیالات سے اتفاق نہیں ہوتا لیکن کہیں کہیں تم مجھے ایک اچھے انسان نظر آتے ہو
اللہ تمہارے باطن کو نکھار عطا فرمائے آمین
انشاءاللہ ہم دیکھیں گے کہ اسی ٹیڑھے انسان سے ایک اچھا اور نیک انسان سامنے آئے گامیں اصل میں ٹیڑھا آدمی ہوں جو سیدھا نہیں ہو گا
یہ تو وہی بات ہو گئی کسی کو میں نے کہا تھا میں مذہب کو نہیں مانتا ۔ نماز نہیں پڑھتا حج عمرے نہیں کرتا کوئی مذہبی کام نہیں کرتاانشاءاللہ ہم دیکھیں گے کہ اسی ٹیڑھے انسان سے ایک اچھا اور نیک انسان سامنے آئے گا
میرا دل کہتا ہے کہ جو اپنے آپ کو ظاہر نہیں کرتا وہی اصل میں نیک ہوتا ہے
اور جو اپنے آپ کو نیک اور پارسا ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے وہیں کچھ خرابی ضرور ہوتی ہے
ہر ایک پر یہ فارمولہ لاگو نہیں ہوتا لیکن اسّی فیصد لوگ ( مجھ سمیت ) اِسی فارمولے کے تحت آتے ہیں
تمہیں عبداللہ کہہ کر مخاطب کیا جاسکتا ہے کیا؟یہ تو وہی بات ہو گئی کسی کو میں نے کہا تھا میں مذہب کو نہیں مانتا ۔ نماز نہیں پڑھتا حج عمرے نہیں کرتا کوئی مذہبی کام نہیں کرتا
اس نے آگے سے کہا مجھے لگتا ہے تم کٹر مسلمان ہو
نہیں عمران خان ٹھیک رہے گا اصل نام بہت لمبا ہےتمہیں عبداللہ کہہ کر مخاطب کیا جاسکتا ہے کیا؟
لیکن مجھے عمران خان نام پسند نہیں ہےنہیں عمران خان ٹھیک رہے گا اصل نام بہت لمبا ہے
برا نہیں لگتا آپ کی بات کا ویسے بھی برا نہیں منا سکتے آپ اس نام سے پکارتی رہیں گی اور میں سمجھوں گا اپ مھے نہیں پکار رہیلیکن مجھے عمران خان نام پسند نہیں ہے
میں نے ایک جگہ تمہارا نام عبداللہ پڑھا تھا تو وہ مجھے بہت اچھا لگا تھا
تو میں تو تم کو عبداللہ کہہ کر ہی مخاطب کروں گی اب تم کو اچھا نہ لگے تو خیر ہے ، مجھے تو یہ نام بہت پسند ہے
اگر کبھی تم کو مخاطب کرنا ہوا تو اسی نام سے کروں گی
میری بات اچھی نہ لگے تو معذرت "عبداللہ "
جہاں کہیں بھی عبداللہ کا نام آئے گا تم چونکو گے ضرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاہے تو جواب نہ دوبرا نہیں لگتا آپ کی بات کا ویسے بھی برا نہیں منا سکتے آپ اس نام سے پکارتی رہیں گی اور میں سمجھوں گا اپ مھے نہیں پکار رہی
بالکل یہی بات میں کہنے والی تھیعبداللہ یعنی اللہ کے بندے تو ہیں ہی آپ۔
اب نہ ماننے اور کان نہ دھرنے والی بات آپ کی مانی ہی نہیں جا سکتی۔
میں تو زیڈ ڈی کے پر پوسٹ لکھ رہا تھا ہتھیاروں والے دھاگے میںہم نے عبداللہ کو اتنا تنگ کیا کہ اس نے فرار میں ہی عافیت جانی
سوری نیرنگ خیال یہاں بات سے بات نکلتی گئی تو ذرا طویل ہوگئی
اب واپس چلتے ہیں چھوٹاغالبؔ کی طرف
چور تو اک حا ضر دماغ آدمی لگتا ہے۔چور نےبھی لگتاہے کافی ڈرامےاور فلمیں دیکھ رکھی ہیں.ویری فنی سٹوریlolllll
اب توچورپکڑنےسے توبہ کر لی ہوگی چھوٹے غالب نے.....lolllll
ہیں آپ عبداللہ بھائی کی کلاس لیتیں رہیں کوئی اعتراض نہیں۔ہم نے عبداللہ کو اتنا تنگ کیا کہ اس نے فرار میں ہی عافیت جانی
سوری نیرنگ خیال یہاں بات سے بات نکلتی گئی تو ذرا طویل ہوگئی
اب واپس چلتے ہیں چھوٹاغالبؔ کی طرف