اس کے باوجود ہم نے ایج نہیں چلانایہ تینوں کے اسکرین شاٹ حاضر ہیں۔
پر بات یہ کہ تینوں میں سے کسی میں بھی Smooth ویو نہیں ہے میرے پاس۔
کروم میں تو بہت ہی پھیکا ہے۔ ایج میں کرنٹ لگا ہوا سا۔ فائر فاکس میں کچھ بہتر پر بالکل پرفیکٹ نہیں۔
اس کا کوئی حل؟
How to Install MacType Font on Windows and Chrome - Guideمیرے خیال میں ونڈوز میں فونٹ رینڈرنگ کا مسئلہ ہے۔ پاکستان میں میرے ڈیسک ٹاپ پر یہی مسئلہ ہوتا تھا۔ میک پر بالکل بہترین رینڈرنگ، ابھی بھی میں میک پر فائر فاکس استعمال کر رہا ہوں، بالکل درست اور واضح رینڈرنگ ہے۔
میرے خیال میں arifkarim نے ایک ٹول شئیر کیا تھا، ونڈوز پر رینڈرنگ درست کرنے کے لیے، ان کا انتظار کرتے ہیں۔
یہ کروم کیلئے ہے۔ فائر فاکس پر اردو نستعلیق میک ٹائپ کیساتھ درست رینڈر نہیں ہوتاعارف کریم کی بتائی گئی ڈرامے بازی کے بعد کافی بہتر ویو ہوگیا
یہ فائر فاکس ہے۔
اس فائل کو اتارنے کے لیے گوگل ڈرائیو کا لنک ہے جسے آزمانے کا میرا کوئی ارادہ نہیں۔ براہ راست کوئی پروگرام ہے تو دیجیے
پروگرام اتارنے کیلئے گوگل ڈرائیو کی ضرورت نہیںاس فائل کو اتارنے کے لیے گوگل ڈرائیو کا لنک ہے جسے آزمانے کا میرا کوئی ارادہ نہیں۔ براہ راست کوئی پروگرام ہے تو دیجیے
پروگرام کے لنک پر ماؤس لے جائیے، گوگل ڈرائیو کا یو آر ایل دکھائی دیتا ہے۔ تبھی کہاپروگرام اتارنے کیلئے گوگل ڈرائیو کی ضرورت نہیں
لنک تو درست ہے۔ البتہ اگر آپکو گوگل ڈرائیو سے کوئی الرجی ہے تو گٹ ہب سے اتار لیں:پروگرام کے لنک پر ماؤس لے جائیے، گوگل ڈرائیو کا یو آر ایل دکھائی دیتا ہے۔ تبھی کہا
بھئی مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی تھرڈ پارٹی کا بنایا ہوا سافٹ ویئر کیوں انسٹال کروں، کیونکہ اس میں پتہ نہیں کیا کچھ اضافی ڈالا ہوا ہو؟لنک تو درست ہے۔ البتہ اگر آپکو گوگل ڈرائیو سے کوئی الرجی ہے تو گٹ ہب سے اتار لیں:
https://github.com/Klaudit/mactype/releases/download/2013-12-31/MacTypeInstaller_2013_1231_0.exe
یہ ٹیسٹڈ ہے۔ ونڈوز کے جی ڈی آئی کو اووررائٹ کر کے بہت بہتر ٹیکسٹ فراہم کرتا ہے۔ پسند نہ آنے کی صورت میں ان انسٹال کر دیں۔بھئی مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی تھرڈ پارٹی کا بنایا ہوا سافٹ ویئر کیوں انسٹال کروں، کیونکہ اس میں پتہ نہیں کیا کچھ اضافی ڈالا ہوا ہو؟
میں فائر فاکس پر ہی محدود رہ لیتا ہوں۔ لیکن اس طرح کی رسکی چیزیں پسند نہیںیہ ٹیسٹڈ ہے۔ ونڈوز کے جی ڈی آئی کو اووررائٹ کر کے بہت بہتر ٹیکسٹ فراہم کرتا ہے۔ پسند نہ آنے کی صورت میں ان انسٹال کر دیں۔
جی لیکن کچھ لوگوں کو میک اسکرین پسند ہے تو انکے لئے میک ٹائپ ایک اچھا ٹول ہے۔ونڈوز 10 میں کلیئرٹائپ adjustment کے ساتھ بہتر لگتا ہے۔
اس کا طریقہ کار؟ونڈوز 10 میں کلیئرٹائپ adjustment کے ساتھ بہتر لگتا ہے۔
Windows ClearType Tunerاس کا طریقہ کار؟
لیکن اس میں بھی کچھ لفظوں کو ٹھیک سے نہ دکھانے والا مسئلہ موجود ہے۔جی لیکن کچھ لوگوں کو میک اسکرین پسند ہے تو انکے لئے میک ٹائپ ایک اچھا ٹول ہے۔
جی مگر ہر پروگرام میں نہیں۔ جیسے کروم میں بالکل درست رینڈر کر رہا ہے۔لیکن اس میں بھی کچھ لفظوں کو ٹھیک سے نہ دکھانے والا مسئلہ موجود ہے۔
جیسا کہ میرے بعد میں فراہم کردہ اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یوزر نیم کے نیچے لکھا "محفلین" ٹھیک دکھائی نہیں دے رہا۔